تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"matcher" کے متعقلہ نتائج

matcher

جوڑ مِلانے والا

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مَطاہِر

پاک صاف کرنے والا ، طاہر ، طہارت والا ؛ (مجازاً) پاک و صاف ۔

مَچَّھڑ

ایک چھوٹا سا پردار کیڑا جو اپنے ڈنگ کے ذریعہ انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے

ماتھے

ماتھا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

ماتھے جانا

سر پڑنا ، الزام عائد ہونا

ماتھے ہونا

ذمے ہونا، سر ہونا، ذمے لگا دیا جانا

papier mâché

کاغذ کی لگدی کو مختلف صورتوں مثلاً بکس یا کشتی وغیرہ میں ڈھالنے کا فن جن پر نقاشی بھی کی جاتی ہے۔.

مَہیر

ایک کھانا، جو چاولوں یا دوسرے اناجوں کو دہی یا چھاچ میں پکاکر بناتے ہیں، ایک قسم کا دلیا، مہیری

مَت بھید

رائے یا اندازِ نظر کی تبدیلی

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

ماشیر

رہو کی نسل کی بڑی ذات والی سفید رنگ چھلکا مچھلی ، رنگ سرخی مائل سفید ، سر بڑا اور گاؤ دُم ، وزن میں دو من تک ہوتی ہے جاڑوں میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے .

مَٹھَور

تیل یا رنگ وغیرہ رکھنے کا بڑا تغار یا حوض

matcher کے لیے اردو الفاظ

matcher

matcher کے اردو معانی

اسم

  • جوڑ مِلانے والا
  • ہم سر مُہیا کرنے والا
  • میل کرنے والا
  • شادی کرانے والا

matcher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जोड़ मिलाने वाला
  • हमसर मुहीअ करने वाला
  • मेल करने वाला
  • शादी कराने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (matcher)

نام

ای-میل

تبصرہ

matcher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone