تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْرَف" کے متعقلہ نتائج

مَصْرَف

کسی چیز کے استعمال یا خرچ کرنے کی جگہ، خرچ کرنے کا موقع، خرچ، خرچ کی جگہ

مُصرِف

فضول خرچ، بے حساب خرچ کرنے والا، خرچیلا

مُسْرِف

بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

مَصْرَف ہونا

استعمال ہونا ، استعمال میں یا صرف میں آنا ۔

مَصْرَف میں آنا

استعمال میں آنا ، کام میں آنا ۔

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

مَصْرَف میں لانا

استعمال میں لانا ۔

بے مَصْرَف

بے فائدہ، بے مقصد، بیکار

مُسْرِفی

فضول خرچی ، اسراف ۔

پوشِیدَہ مَصرَف

Secret expenditure, underhand disbursement.

مُسْرِفانَہ

مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

مُسرِفِین

‘मुस्रिफ़' का बहु., हुजूल खर्च करनेवाले।।

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرَف کے معانیدیکھیے

مَصْرَف

masraf•मसरफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَصْرَف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی چیز کے استعمال یا خرچ کرنے کی جگہ، خرچ کرنے کا موقع، خرچ، خرچ کی جگہ
  • کام، مطلب، غرض

شعر

Urdu meaning of masraf

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke istimaal ya Kharch karne kii jagah, Kharch karne ka mauqaa, Kharch, Kharch kii jagah
  • kaam, matlab, Garaz

English meaning of masraf

Noun, Masculine, Singular

  • expense, expenditure, disbursement
  • use, utilization, usefulness, consumption

मसरफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • व्यवहार या काम में आना, व्यय करने की जगह, उपयोग, प्रयोजन, इस्तेमाल
  • ख़र्च करने की जगह, ख़र्च करने का अवसर, किस उपयोग का

مَصْرَف کے مترادفات

مَصْرَف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone