تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْرِفانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْرِفانَہ

مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

مُسرِفِین

‘मुस्रिफ़' का बहु., हुजूल खर्च करनेवाले।।

مُسْکرانا

اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ ہو، چہرے سے مسرت کا اظہار کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مُشْرِکانَہ

شرک کا سا، مشرک کا، مشرک کی طرح کا، شرک والا

مُطْرِبانَہ

مطربوں کی طرح کا ، مترنم ؛ (مجازا ً) رواں ۔

مُجرِمانَہ

مجرموں کی طرح، مجرموں کے انداز سے، جرم والا یا قابل سزا، قصور وار، گناہ گار

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مُسافِرانَہ

مسافر کی طرح، مسافر کی حیثیت سے، مسافرت کی حالت میں

مَردانَہ

مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْرِفانَہ کے معانیدیکھیے

مُسْرِفانَہ

musrifaana•मुसरिफ़ाना

  • Roman
  • Urdu

مُسْرِفانَہ کے اردو معانی

صفت

  • مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

Urdu meaning of musrifaana

  • Roman
  • Urdu

  • musrifo.n kii tarah ka, musrifo.n kii maanind, bejaa, beandaazaa ya fuzuulkharch karne ka andaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْرِفانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْرِفانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone