تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوخ" کے متعقلہ نتائج

مَسْلُوخ

(عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

مَسْلَخ

وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کر کے ان کی کھال کو اتار کر صاف کیا جائے، مذبح خانہ، کمیلا، ذبح کرنے کی جگہ

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْلُوس

بے وقوف ، احمق ، کودن

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مَسْلُول

طب: سل کی بیماری کا مارا ہوا، تپ دق کا مریض، جس کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

مَمسُوخ

جس کی شکل بگاڑ دی گئی ہو، جس کی کایا پلٹ کر شکل بگڑ جائے، اچھی صورت سے بری صورت میں تبدیل کیا ہوا

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مُسَلْسَل

زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند

مَسْلُوب الْعَقْل

جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس

مَسْلُوب ہونا

سلب کیا جانا ، حق مارا جانا یا چھینا جانا ۔

مَسْلُوک ہونا

سلوک اور احسان کرنا ، محسن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوخ کے معانیدیکھیے

مَسْلُوخ

masluuKH•मसलूख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: سَلَخَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْلُوخ کے اردو معانی

صفت

  • (عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

Urdu meaning of masluuKH

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) jab rukan aaKhir ke aaKhir me.n do sabab Khafiif vatad mafruuq ke baad vaaqya huu.n to in dono.n ko nikaal kar vatad ke harf-e-aaKhir ko saakan karnaa badiin hisaab phaa.u laatin se phaa.u baskon aaKhir rahegaa is ke mazaahaf ko masloKh kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone