تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوب الْعَقْل" کے متعقلہ نتائج

مَسْلُوب الْعَقْل

جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس

مَغْلُوبُ العَقل

جس کی عقل سلامتی کی حالت میں نہ ہو ، جس کی عقل غیر متوازی ہو ۔

مُسْتَوجِبُ الْاَدا

قابل ادائی ، قابل ِوصول ، یافتنی

نا مَعلُومُ الاِسم

جس کا نام معلوم نہ ہو

مَخْلُوط عَلامَت

(کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

مُسْتَوی الْاِسْمُ الْاَعْظَم

(تصوف) عبارت ہے اوس بیت محرم اور عرش عظیم سے کہ جس نے حق کو سما لیا ہے وہ قلب انسان کامل ہے

مَحجُوبُ الاِرث

جو وراثت سے خارج کر دیا گیا ہو ، جو وراثت کے قابل نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوب الْعَقْل کے معانیدیکھیے

مَسْلُوب الْعَقْل

masluub-ul-'aql•मस्लूब-उल-'अक़्ल

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

مَسْلُوب الْعَقْل کے اردو معانی

صفت

  • جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس
  • دیوانہ، مجنوں، پاگل

Urdu meaning of masluub-ul-'aql

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aqal salb ho ga.ii ho, beaqal, faatirulaaqal, masluubulahvaas
  • diivaanaa, majnuun, paagal

English meaning of masluub-ul-'aql

Adjective

मस्लूब-उल-'अक़्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوب الْعَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوب الْعَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone