تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوف" کے متعقلہ نتائج

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مُسْلَعِف

موٹا ، دبیز

مُسْلِف

(عورت کے لیے) ادھیڑ عمر

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَسْفُوف

(کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْلُوس

بے وقوف ، احمق ، کودن

مَحْلُوف

حلف دیا گیا

مَسْلُوخ

(عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

مَسْلُول

طب: سل کی بیماری کا مارا ہوا، تپ دق کا مریض، جس کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

معلوف

بھوسہ دیا گیا، وہ جانور جسے بھوسہ ڈالا جائے

مالُوف

عزیز، پیارا، مانوس، ہلا ملا

مُسَوِّف

صابر

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مُسَلْسَل

زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوف کے معانیدیکھیے

مَسْلُوف

masluuf•मसलूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْلُوف کے اردو معانی

صفت

  • مسطح ، ہموار (زمین)

Urdu meaning of masluuf

  • Roman
  • Urdu

  • musattah, hamvaar (zamiin

मसलूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सपाट, बराबर (ज़मीन)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone