تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّوُک" کے متعقلہ نتائج

مَکّوُک

ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

مُکَوکِب

جس میں ستارے جَڑے ہوئے ہوں (عموماً چرخ کے ساتھ مستعمل)، روشن

مقوقس

ایک شخص جو مصر کا حاکم تھا، اور جس کے پاس پیغمبر صلعم نے فتح مکہ کے بعد سفیر بھیجا تھا

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مُکّو

(عو) مکا .

مَشْکُوک

شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

مَلُوک

ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا

مَحْکُوک

چھیلا گیا، محوکیا گیا، مٹایا گیا، مٹا ہوا (عموماً حرف وغیرہ)‏

مَکوہ

رک : مکو ۔

مُکُوس

چنگی ، محصول ، سائر ، ٹیکس ۔

مُکَوَّن

عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، ہستی میں لایا گیا، حادث، مخلوق

مُوک

مچھلی

مُلُوک

بہت سے بادشاہ، سلاطین، بادشاہان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّوُک کے معانیدیکھیے

مَکّوُک

makkvuk•मक्कवुक

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَکّوُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

Urdu meaning of makkvuk

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadiim paimaana jo De.Dh saav ya nisf ratal ke vazan ke baraabar hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّوُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّوُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone