تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعُون" کے متعقلہ نتائج

مَشْعُون

(طب) الجھے ہوئے بالوں والا ، پرپشان حال ، مجنوں ، دیوانہ ۔

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مَشْعُوف

شیفتہ، عاشق، محبت کرنے والا، مسرور

مَشْحُون

پُر کیا ہوا، بھرا ہوا

مَشّائِین

ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

مَرْہُون

گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مُعاوِن

اعانت کرنے والا، مددگار

مَعُون

مددگار ، معاون

مَدْہُون

تیل لگایا یا چپڑا ہوا (خصوصاً داڑھی پر)

مَہُون

مہینہ

مَناوَن

ناراض یا روٹھے ہوئے کو منانا، کسی پر کوئی بات مان لینے کے لیے زور ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعُون کے معانیدیکھیے

مَشْعُون

mash'uun•मश'ऊन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَشْعُون کے اردو معانی

صفت

  • (طب) الجھے ہوئے بالوں والا ، پرپشان حال ، مجنوں ، دیوانہ ۔

Urdu meaning of mash'uun

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) uljhe hu.e baalo.n vaala, par pushaaN haal, majnuu.n, diivaanaa

मश'ऊन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) उलझे हुए बालों वाला, परेशान हाल, मजनूँ, दीवाना, पागल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone