تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَساکَت" کے متعقلہ نتائج

مَساکَت

بخل، کنجوسی

مَساکِیَت

نفسیات: ایک قسم کی بے راہ روی (خصوصاً جنسی) جس میں آدمی اپنے آپ کو تکلیف پہنچا کر یا ذلیل کر کے لذت حاصل کرتا ہے

مُسْکِت

خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا، جیسے: مُسَکت جواب

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مَساحَت

زمین کی پیمائش نیز اس سے متعلق علم، پیمائش

مَسائَت

کسی کے ساتھ بدی کرنا، برا رویہ رکھنا، کسی کو تکلیف دینا، کسی کے لیے ناگوار بننا

مَسْقَطی

مسقط نامی مقام سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسکِت جَواب

Silencing reply.

مَساکِن

سکونت کی جگہیں، مکانات، عمارات، تعمیرات، حویلیاں وغیرہ

مُساقات

(فقہ) کسی کو زمین کی دیکھ بھال کے لیے مقرر کرنا اس شرط پر کہ اس کے بدلے میں زمین کا کچھ غلہ دیا جائے گا

مُساقاۃ

مَسْلَکَت

وہ لباس جس کے کنارے پھٹے ہوئے ہوں

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مُسامِت

مقابل، آمنے سامنے

مَسْقَط

سقوط یا نزول کی جگہ، گرنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَساکَت کے معانیدیکھیے

مَساکَت

masaakat•मसाकत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَكَتَ

  • Roman
  • Urdu

مَساکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بخل، کنجوسی

Urdu meaning of masaakat

  • Roman
  • Urdu

  • buKhal, kanjuusii

English meaning of masaakat

Noun, Feminine

  • niggardliness, stinginess

मसाकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुख़ल, कंजूसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَساکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَساکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone