تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسائَت" کے متعقلہ نتائج

مَسائَت

کسی کے ساتھ بدی کرنا، برا رویہ رکھنا، کسی کو تکلیف دینا، کسی کے لیے ناگوار بننا

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مَساکَت

بخل، کنجوسی

مَساحَت

زمین کی پیمائش نیز اس سے متعلق علم، پیمائش

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مَسِیتا

مسیت سے منسوب یا متعلق، مسجد، مراد: مسجد میں جانے والا نمازی (بالخصوص غریب)، جسے مسجد کی نذر کیا گیا، جو بچہ بڑی آرزو کے بعد پیدا ہوتا ہے اسے ولادت کے بعد غسل دے کر مسجد کی محراب میں ڈال دیتے اور پھر اُٹھالیتے گویا اﷲ کی طرف سے عطا ہوا، مسلمان، ملا

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُصَوِّتَہ

جن آوازوں کے لئے منھ کو نسبتاً زیادہ وا کرنا پڑتا ہے اور جن کی ادائیگی کے وقت مرتعش ہوا کے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی، بلکہ راستہ نسبتاً صاف ہوتا ہے، وہ مصوتے کہلاتی ہیں

مُساواتی

سستی ، تساہل ، کاہلی ، بے پروائی ۔

مَصِیتی

مصیت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (لسانیات) حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی گئی (آواز) ۔

مُصَوِّتی

(لسانیات) مصوت (رک) سے تعلق اور نسبت رکھنے والا ، مصوت کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسائَت کے معانیدیکھیے

مَسائَت

masaa.at•मसाअत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَسائَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے ساتھ بدی کرنا، برا رویہ رکھنا، کسی کو تکلیف دینا، کسی کے لیے ناگوار بننا
  • (مجازاً) کراہت، گھن، ناپسندیدگی، ناگواری

Urdu meaning of masaa.at

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saath badii karnaa, buraa ravaiyyaa rakhnaa, kisii ko takliif denaa, kisii ke li.e naagavaar banna
  • (majaazan) karaahat, ghun, naapsandiidgii, naagavaarii

मसाअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के साथ बुराई करना, बुरा व्यवहार रखना, किसी को कष्ट देना, किसी के लिए अप्रिय बनना
  • (लाक्षणिक) उदासीनता, घिन, अप्रियता, अरुचिकर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسائَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسائَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone