تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَساکِن" کے متعقلہ نتائج

مَساکِن

سکونت کی جگہیں، مکانات، عمارات، تعمیرات، حویلیاں وغیرہ

مَساکِنِین

مسکن (رک) کی جمع الجمع ۔

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَساکِین

فقرا، حاجت مند لوگ جن کے پاس سال بھر کھانے کو نہ ہو، غریب، محتاج، مفلس

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَن رَکْھنا

رک : مسکن کرنا ۔

مَسَکْنا

۱۔ چھونا ، ہاتھ پھیرنا ، رگڑنا ۔

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَسْکَن بَنانا

جائے سکونت قرار دینا ، رہنے کی جگہ بنانا ۔

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

ماسُکُونی

ماسُکونیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سکون سیالات سے متعلق ، ساکن مائعات کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَساکِن کے معانیدیکھیے

مَساکِن

masaakin•मसाकिन

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَسْکَن

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَساکِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سکونت کی جگہیں، مکانات، عمارات، تعمیرات، حویلیاں وغیرہ

Urdu meaning of masaakin

  • Roman
  • Urdu

  • sukuunat kii jaghen, makaanaat, imaaraat, taamiiraat, haveliyaa.n vaGaira

English meaning of masaakin

Noun, Masculine, Plural

  • habitations, mansions, residential quarters

मसाकिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत-से घर, बहुत-सी जगहें, निवास की जगहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَساکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَساکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone