تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرز" کے متعقلہ نتائج

مَرز

۱۔ حد ، سرحد ، سوانا ۔

مَرزَہ

(طب) مرزن ، چوہا ۔

مَرزَبَہ

طریقہ ، قاعدہ ؛ حکومت

مَرز و بَوم

رک : مرز بوم ، ملک ، سلطنت ۔

مَرزَن

(طب) چوہا ۔

مَرز و بُوم

جائے پیدائش ، جنم بھومی ، وطن ۔

مَرزَغَن

دوزخ

مَرزبانی

مرزبان (رک) کا اسم کیفیت ، سرداری ۔

مَرزُوق

جسے رزق دیا گیا

مَرزَن گوش

رک : مرزنجوش

مَرزبُوم

پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، رہنے کی جگہ، جائے پیدائش نیز حدود ملک، وطن مالوف، سلطنت، مملکت

مَرزَنجُوش

ایک درخت جو تین گز تک بڑھ جاتا ہے شاخیں اس کی پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اور پھول سفید سرخی مائل ہوتا ہے، پتا لمبا پتلا اور کم چوڑا ہوتا ہے، خوشبودار ریحان کی ایک قسم، بُوٹی جو داؤں میں استعمال کی جاتی ہے، چوہاکنی

مَرزَبان

آتش پرشتوں کا سردار ، سردار

مَرزَقان

(طب) دونوں کانوں میں لو کے اُوپر کے اُبھار

مَرزُوقِیَت

مرزوق ہونے کی حالت ، رزق لینے کا عمل ۔

مَرزبُومِیَت

جنم بھومی ہونا، وطن ہونا، وطنیت

مُرْز جوش

جوش دیا ہوا پانی جس میں چاندی موجود ہو

مِرزا پھوہا

رک : مرزا پھو یا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرزا مَہِین

بہت نازک بدن ، دُبلا پتلا

مَرْز و کِشوَر

ملک، علاقہ، سلطنت، مملکت

مِرزَمُ العُبُور

(ہیئت) وہ ستارے جو چنگل کلب پر واقع ہیں ۔

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزَم

(لفظاً) وہ رسی وغیرہ جس سے گٹھری باندھی جائے ؛ (ہیئت) تین ستارے ایک صورت جبار کے بازو میں دوسرا صورت کلب اکبر کی پچھلی بائیں ٹانگ میں اور تیسرا کلب اصغر کی گردن میں ہے ۔

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مُرزَقی

کمزور ،سوکھا ، سہما ۔

مِرزا مِزاج

شہزادوں کے سے مزاج والا، بڑا نازک طبع، نک چڑھا، تنک مزاج

مِرزا مَنِش

وہ جس کے مزاج میں لطافت اور نفاست ہو، نازک مزاج، نازک طبع، شریف

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا موگَرا

نازک مزاج

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

مِرزا مَنِشی

مرزا منش کا اسم کیفیت، نازک مزاجی، شرافت، شرفا کا سا مزاج

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

مِرزَئی

آدھی آستینوں والی بند گلے کی روئی دار کمری، واسکٹ

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مرزمیں

آخری دو مرزم ستارے

مِرزائی کِھنچنا

تکبر برداشت ہونا ، ناز اُٹھنا ۔

مِرزائِیَت

मिर्जापन, क़ादिया- नियत।।

سُرْخ مَرْز

(طب) مُختلف ادویات میں مُستعمل ایک بُوٹی جس کے پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، لاط : Salvia Horminum or Maosran.

سَفید مَرْز

(طب ونباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہند و پاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی اِستعمال کیاجاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرز کے معانیدیکھیے

مَرز

marzमर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَرز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ حد ، سرحد ، سوانا ۔
  • ۲۔ کھیتی کے قابل زمین ؛ دو کھیتوں کے درمیان کی مینڈ جس پر راستہ چلتے ہیں
  • ۳۔ ضلع ، علاقہ یا حلقہ ؛ سر زمین

English meaning of marz

Noun, Masculine

  • the farming land, the trail between the farming land which is uses as path
  • area, district, border, boundary

मर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेती के योग्य भूमी, दो खेतों के मध्य की पगडंडी जिस पर रास्ता चलते हैं
  • ज़िला, इलाक़ा या क्षेत्र, सीमा, सरहद

مَرز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرز

۱۔ حد ، سرحد ، سوانا ۔

مَرزَہ

(طب) مرزن ، چوہا ۔

مَرزَبَہ

طریقہ ، قاعدہ ؛ حکومت

مَرز و بَوم

رک : مرز بوم ، ملک ، سلطنت ۔

مَرزَن

(طب) چوہا ۔

مَرز و بُوم

جائے پیدائش ، جنم بھومی ، وطن ۔

مَرزَغَن

دوزخ

مَرزبانی

مرزبان (رک) کا اسم کیفیت ، سرداری ۔

مَرزُوق

جسے رزق دیا گیا

مَرزَن گوش

رک : مرزنجوش

مَرزبُوم

پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، رہنے کی جگہ، جائے پیدائش نیز حدود ملک، وطن مالوف، سلطنت، مملکت

مَرزَنجُوش

ایک درخت جو تین گز تک بڑھ جاتا ہے شاخیں اس کی پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اور پھول سفید سرخی مائل ہوتا ہے، پتا لمبا پتلا اور کم چوڑا ہوتا ہے، خوشبودار ریحان کی ایک قسم، بُوٹی جو داؤں میں استعمال کی جاتی ہے، چوہاکنی

مَرزَبان

آتش پرشتوں کا سردار ، سردار

مَرزَقان

(طب) دونوں کانوں میں لو کے اُوپر کے اُبھار

مَرزُوقِیَت

مرزوق ہونے کی حالت ، رزق لینے کا عمل ۔

مَرزبُومِیَت

جنم بھومی ہونا، وطن ہونا، وطنیت

مُرْز جوش

جوش دیا ہوا پانی جس میں چاندی موجود ہو

مِرزا پھوہا

رک : مرزا پھو یا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرزا مَہِین

بہت نازک بدن ، دُبلا پتلا

مَرْز و کِشوَر

ملک، علاقہ، سلطنت، مملکت

مِرزَمُ العُبُور

(ہیئت) وہ ستارے جو چنگل کلب پر واقع ہیں ۔

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزَم

(لفظاً) وہ رسی وغیرہ جس سے گٹھری باندھی جائے ؛ (ہیئت) تین ستارے ایک صورت جبار کے بازو میں دوسرا صورت کلب اکبر کی پچھلی بائیں ٹانگ میں اور تیسرا کلب اصغر کی گردن میں ہے ۔

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مُرزَقی

کمزور ،سوکھا ، سہما ۔

مِرزا مِزاج

شہزادوں کے سے مزاج والا، بڑا نازک طبع، نک چڑھا، تنک مزاج

مِرزا مَنِش

وہ جس کے مزاج میں لطافت اور نفاست ہو، نازک مزاج، نازک طبع، شریف

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا موگَرا

نازک مزاج

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

مِرزا مَنِشی

مرزا منش کا اسم کیفیت، نازک مزاجی، شرافت، شرفا کا سا مزاج

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

مِرزَئی

آدھی آستینوں والی بند گلے کی روئی دار کمری، واسکٹ

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مرزمیں

آخری دو مرزم ستارے

مِرزائی کِھنچنا

تکبر برداشت ہونا ، ناز اُٹھنا ۔

مِرزائِیَت

मिर्जापन, क़ादिया- नियत।।

سُرْخ مَرْز

(طب) مُختلف ادویات میں مُستعمل ایک بُوٹی جس کے پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، لاط : Salvia Horminum or Maosran.

سَفید مَرْز

(طب ونباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہند و پاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی اِستعمال کیاجاتا ہے ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone