تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْز" کے متعقلہ نتائج

جَرْز

سرخاب، چرز

جِرْز

عورتوں کا ایک لباس جو بکری کی اون اور اونٹ کے بالوں کا بنا ہوتا ہے

جُرَذ

چوہا، جن٘گلی چوہا

جُراز

تلوار جو بہت تیش ہو، تیغ، حسام، شمشیر، سیف.

جُرْم

گناہ، قصور، خطا

جُز

پارہ، ٹکڑا، حصّہ

جَری

سورما، بہادر

جَرا

بڑھاپا، پڑھاپے کی کمزوری ؛ کھجور کے درخت کی ایک قسم، لاط : Mimusops Kauki

جَرَّہ

(لفظاً) کھینچنا اور ڈھکیلنا

جِرَّہ

جگالی، کھانے کا بھوک جو جانور اپنے من٘ھ سے چبا کر نکالتا ہے۔

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرّا

(فارسی میں جُرّہ۔ باز کی مادہ) ایک قسم کا شِکرا

جُرَّہ

شکرا، باز کا نر

جَرَس

(لفظاً) محض ہلکی آواز، گنگناہٹ، محض آواز، آواز، سہانی آواز

جَہاز

بحری سفر کرنے یا مال لانے لے جانے یا جنگی مقاصد میں کام آنے والی بہت بڑی کشتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْز کے معانیدیکھیے

جَرْز

jarz•जर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جَرْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخاب، چرز

Urdu meaning of jarz

  • Roman
  • Urdu

  • surKhaab, charz

English meaning of jarz

Noun, Masculine

  • ruddy shelduck, tadorna ferruginea

जर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चकवा नामक पक्षी, चर्ज़ (पक्षी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone