تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدَرْز" کے متعقلہ نتائج

اَنْدَرْز

نصیحت، وصیت

اَنْدَرْز نامَہ

وہ خط ، تحریر یا دستاویز جس کا مضمون نصیحت یا وصیت پر مشتمل ہو۔

اَنْدَرْزانَہ

نصیحت کے طور پر، بطریق ہدایت

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

اَنْدَرْ

in, inside, within

اَنْدْرا

بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)

اِنْدْرا

خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔

اِنْدْری

تنقیہ بذریعۂ جماع۔

اِنْدَر

(ہندو صنمیات) دیوتاؤں کا راجا (جس کے دربار میں پریاں ناچتی تھیں) ؛ بارش کا دیوتا۔

اِنْدِرَاع

सामने आना, घटना को उपस्थित होना।

اَنْدوز

(اسم ما قبل کے مفہوم کا) اخذ کرنے والا، پانے والا، لینے والا، حاصل کرنے والا

اَن٘دَر کی

internally, from within

اَندَر کا

internally, from within

ہُنَر

گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدَرْز کے معانیدیکھیے

اَنْدَرْز

andarz•अन्दर्ज़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَنْدَرْز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نصیحت، وصیت

Urdu meaning of andarz

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat, vasiiyat

English meaning of andarz

Noun, Feminine

  • last will, advice, precept, admonition

अन्दर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वसीयतनामा, मरनेवाले का अंतिम कथन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone