تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہُورَت" کے متعقلہ نتائج

مُہُورَت

اجرا، ابتدا، افتتاح

مُہُورَت ہونا

کسی کام کاآغاز کرنا ؛ وقت مسعود میں کوئی کام شروع ہونا

مُہُورَت کرنا

کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا

مُہُورَت بَتانا

رک : مہورت بچارنا

مُہُورَت نِکالنا

نجومی کا کسی کام کے آغاز کے لیے مبارک وقت تجویز کرنا ، مہورت دیکھنا

مُہُورَت بِچارنا

کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق نجوم کے زائچے سے وقت ِمسعود نکالنا ، سنجوگ دیکھنا ، شگن بچارنا

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

نیک مُہُورَت

رک : نیک گھڑی ۔

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہُورَت کے معانیدیکھیے

مُہُورَت

muhuuratमुहूरत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُہُورَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجرا، ابتدا، افتتاح
  • کسی کام کے کرنے کا ستاروں کی چال کے موافق مناسب وقت، جیوتشی کے مطابق عدد شمار کر کے نکالا گیا مبارک وقت، مبارک ساعت، دن رات کا تیسواں حصہ، دن کا تیسواں حصہ، بارہ چھن، دو گھڑی یا اڑتالیس منٹ کے برابر وقفہ

Urdu meaning of muhuurat

  • Roman
  • Urdu

  • ijraa, ibatidaa, iftitaah
  • kisii kaam ke karne ka sitaaro.n kii chaal ke muvaafiq munaasib-e-vaqt, jayotshii ke mutaabiq adad shumaar kar ke nikaalaa gayaa mubaarak vaqt, mubaarak saaat, din raat ka tiisvaa.n hissaa, din ka tiisvaa.n hissaa, baarah chhin, do gha.Dii ya a.Dtaaliis minaT ke baraabar vaqfaa

English meaning of muhuurat

Noun, Masculine

  • a moment, opening, inauguration
  • an auspicious moment, auspicious, opening shot of a film, the auspicious time calculated by the astrologer

मुहूरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक क्षण, मिनट, लहज़ा, उद्घाटन
  • ज्योतिष के अनुसार गणना करके निकाला गया शुभ समय, शुभाशुभ काल, दिन-रात का तीसवाँ भाग, किसी काम के लिए निश्चित या स्थिर किया हआ विशिष्ट समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہُورَت

اجرا، ابتدا، افتتاح

مُہُورَت ہونا

کسی کام کاآغاز کرنا ؛ وقت مسعود میں کوئی کام شروع ہونا

مُہُورَت کرنا

کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا

مُہُورَت بَتانا

رک : مہورت بچارنا

مُہُورَت نِکالنا

نجومی کا کسی کام کے آغاز کے لیے مبارک وقت تجویز کرنا ، مہورت دیکھنا

مُہُورَت بِچارنا

کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق نجوم کے زائچے سے وقت ِمسعود نکالنا ، سنجوگ دیکھنا ، شگن بچارنا

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

نیک مُہُورَت

رک : نیک گھڑی ۔

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone