تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرِینَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرِینَہ

اصل میں میرینو ایک قسم کی پہاڑی مینڈھے کا نام ہے، ایک قسم کا اونی کپڑا جو مرینو بھیڑ کی اون سے بنایا جاتاہے

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

مُرنا

(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)

مُرانا

منہ میں کوئی ڈال کر اسے ملائم کرنا

مِرونا

۱۔ شان و شوکت کے ساتھ یا اکڑ اکڑ کر چلنا یا روانہ ہونا ۔

مَرانا

مرنے دینا، مروانا، موت کے گھاٹ اتروانا

مرونا

شان و شوکت سے روانہ ہونا

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

میرِیں

رک : میری

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مَہِینَہ

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرنے

مرنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرِینَہ کے معانیدیکھیے

مَرِینَہ

mariina•मरीना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَرِینَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصل میں میرینو ایک قسم کی پہاڑی مینڈھے کا نام ہے، ایک قسم کا اونی کپڑا جو مرینو بھیڑ کی اون سے بنایا جاتاہے

Urdu meaning of mariina

  • Roman
  • Urdu

  • asal me.n meriino ek kism kii pahaa.Dii menDhe ka naam hai, ek kism ka u.unii kap.Daa jo mariino bhii.D kii u.un se banaayaa jaataa hai

English meaning of mariina

Noun, Feminine

  • marino is actually the name of a type of mountain ram, a type of woolen cloth made from marino sheep wool
  • marina

मरीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेरिनो वास्तव में एक प्रकार का पर्वतीय राम का नाम है, जो एक प्रकार का ऊनी कपड़ा है जो मेरिनो भेड़ के ऊन से बनाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone