تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْوَرْدی" کے متعقلہ نتائج

فَرْوَرْدی

ایرانی شمسی سال کا پہلا مہینہ جس میں اکتیس دن ہوتے ہیں

نَسِیمِ فَرْوَرْدی

بہار کے موسم کی ہوا

فَرْوَرْدِیں

ایرانی سال کا پہلا مہینہ جو ۲۱ مارچ سے شروع ہوتا ہے جب آفتاب برج حمل میں داخل ہوتا ہے اور اسی مہینے سے بہار کا موسم شروع ہوتا ہے (فروردین کی تصغیر)

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

فَرْزَنْدی

بیٹا ہونا، باپ بیتے کا ناطہ

فَرْفَنْدی

مکار ، حیلہ ساز ؛ مکر کرنا

فوری

زمانۂ حال کی، جلدی کی، اتفاقی

فَرِیدی

بابا فرید کی نیاز کا کھانا

فِروتَنی

عاجزی، تواضع، انکساری، رعایت، شائستگی، خاکساری، فرمانبرداری، مطیع

فروعی

غیراہم، معمولی

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَروہی

داروغہ کے حقوق ؛ ایک قسم کی تلوار

اِیْمان فَروشی

ایمان بیچنا، ایمان فروخت کرنا، بے ایمانی کرنا، غداری، دغا بازی، حرام خوری، کمینہ پن

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْوَرْدی کے معانیدیکھیے

فَرْوَرْدی

farvardii•फ़रवर्दी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَرْوَرْدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایرانی شمسی سال کا پہلا مہینہ جس میں اکتیس دن ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of farvardii

  • Roman
  • Urdu

  • i.iraanii shamsii saal ka pahlaa mahiina jis me.n ikattiis din hote hai.n

English meaning of farvardii

Noun, Masculine

  • first month of Persian calendar

फ़रवर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरानी सौर पंचाँग का प्रथम मास जो इकतीस दिन का होता है, बहार (वसंत) का प्रथम मास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْوَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْوَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone