تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹْ مَرْدی" کے متعقلہ نتائج

مُٹْ مَرْدی

اپنا فائدہ متصور ہونے پربھی کام میں سستی اور کاہلی کرنا، حرام خوری، کاہلی، سستی

مُٹ مَرَد

شکم سیر ؛ مغرور

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

مُٹْ مَرْدا

(عو) رک : مٹ مرد

مُتَمَرِّدی

نافرمانی، سرکشی، بغاوت۔

مِیٹھی مُراد

اچھا مقصد، اچھی مراد، اچھی منت

مُٹھ مَرد

۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹْ مَرْدی کے معانیدیکھیے

مُٹْ مَرْدی

muT-mardii•मुट-मर्दी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُٹْ مَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا فائدہ متصور ہونے پربھی کام میں سستی اور کاہلی کرنا، حرام خوری، کاہلی، سستی

Urdu meaning of muT-mardii

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa faaydaa mutsavvar hone prbhii kaam me.n sastii aur kaahilii karnaa, haraamKhorii, kaahilii, sastii

मुट-मर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्थिति जिसमें मनुष्य अच्छी दशा में पहुँचकर अभिमानी हो जाता और दूसरों को उपेक्षा की दृष्टि से देखने लगता है
  • आलसीपन, हरामख़ोरी, काहिली,निष्क्रियता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹْ مَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹْ مَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone