تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقِیس" کے متعقلہ نتائج

مَقِیس

جس کو (دو سرے پر) قیاس کیا جائے، جس کو گمان کیا جائے، گمان کیا گیا

مَقِیس عَلَیہ

جس پر (کسی کو) قیاس کیا جائے

مُقایس

قیاس کرنے والا، اندازہ لگانے والا ۔

مِقیاس

وہ آلہ جس سے کسی چیز کا اندازہ لگایا جا سکے، پیمانہ یا ترازو وغیرہ

مُقَوَّس

قوس دار، کمان کی طرح خمیدہ، وہ چیز جو مثل کمان کے خمیدہ ہو (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُقِیم

اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر

مُقی

قے لانے والی دوا

مِقیاسُ النَّبْض

نبض کی حرکات یا رفتار وغیرہ معلوم کرنے کا آلہ

مِقیاسی

مقیاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقیاس کا ، مقیاس والا

مُقَصِّع

(طب) خون میں بھرا ہوا زخم ، زخم پُر خون

مُقایَسَہ

ایک شے کو دوسری شے پر قیاس کرنا ، دو شخصوں یا دو چیزوں کا موازنہ کرنا ؛ دو کاموں یا چیزوں کا اندازہ کرنا ؛ قیاس کرنے کا عمل ۔

مَعْکُوسی

(صوتیات) وہ آواز جسے ادا کرنے کے لیے زبان کی نوک کو الٹا کرنا پڑے جیسے ٹ اور ڈ وغیرہ کی معکوس آواز ۔

مُکاسَہ

(کاشت کاری) جاگیر کی آمدنی کا معین حصہ ؛ (عموماً چوتھائی) جو سرکار میں داخل کرنا لازمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقِیس کے معانیدیکھیے

مَقِیس

maqiis•मक़ीस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قاس

  • Roman
  • Urdu

مَقِیس کے اردو معانی

صفت

  • جس کو (دو سرے پر) قیاس کیا جائے، جس کو گمان کیا جائے، گمان کیا گیا

Urdu meaning of maqiis

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko (duusre par) qiyaas kiya jaaye, jis ko gumaan kiya jaaye, gumaan kiya gayaa

English meaning of maqiis

Adjective

  • to be judged, to be imagined

मक़ीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस को (दूसरे पर) क़ियास किया जाये, जिसकी कल्पना की जाए, जिसका विचार किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone