تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقیاس" کے متعقلہ نتائج

مِقیاس

وہ آلہ جس سے کسی چیز کا اندازہ لگایا جا سکے، پیمانہ یا ترازو وغیرہ

مِقیاس ہونا

مظہر ہونا ، معیار یا کسوٹی ہونا

مِقیاسُ السّاعَۃ

وقت بتانے والا آلہ، گھڑی، وقت معلوم کرنے کے آلات میں سے کوئی آلہ

مِقیاسُ النَّبْض

نبض کی حرکات یا رفتار وغیرہ معلوم کرنے کا آلہ

مِقیاسُ الہَوا

وہ آلہ جس کے ذریعے سے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہوا ناپ، باد پیما

مِقیاسی

مقیاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقیاس کا ، مقیاس والا

مِقیاسُ الضَّو

(طبیعیات) روشنی کا اندازہ کرنے کا آلہ، پولیری میٹر

مِقیاسُ الکَہرُبائی

برقی قوت کے اندازہ کرنے کا آلہ، الیکٹرومیٹر

مِقیاس البَرق

بجلی کی طاقت ناپنے کا آلہ، برق پیما، گیلوانو میٹر

مِقیاسُ الاِرتِفاع

(ہیئت) بلندی ناپنے کاآلہ

مِقیاس اللَبَن

طب: دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ

مِقیاسُ الشَّباب

معیار حسن جانچنے کا ذریعہ، خوبصورتی یا بدصورتی کے پتہ لگانے کا وسیلہ

مِقیاسُ القُوَّت

(طبیعیات) قوت و طاقت کے اندازہ کرنے کا آلہ، ڈائی نیمو میٹر (Dynamometer)

مِقیاسُ الما

وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر

مِقیاسُ الحَر

مائعات کی حرارت ناپنے کا آلہ

مِقیاس المَوسَم

موسم کا تغیر و تبدل معلوم کرنے کا آلہ، رُت یا موسم کی حالت دریافت کرنے کا آلہ، بیرومیٹر

مِقیاسُ الرَّطُوبَت

(طب) ہوا میں رطوبت کا اندازہ کرنے کا آلہ ، ہائگرو میٹر (Hygrometer)

مِقیاسُ البار

ہوا کے دباؤ کو ناپنے کا آلہ (جو موسم کی پیش گوئی کے لیے بھی دوسرے آلات کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے)

مِقیاسُ المار

۔(ع) مذکر۔ وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جاتا ہے۔پنسال۔

مِقیاسُ البَول

(طب) پیشاب کی جانچ کرنے کا آلہ ، یورینا میٹر

مِقیاسُ المَطَر

(طبیعیات) بارش کے پانی کی مقدار ناپنے کا آلہ، بارش پیما

مِقیاسُ الاَدَب

ادبی تخلیقات کو پرکھنے کا پیمانہ ، ادب کی کسوٹی

مِقیاسُ الحَرارَت

حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے، اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرمامیٹر

مِقیاسُ المَولُود

(طب)نوزائیدہ بچے کا وزن معلوم کرنے کا آلہ،بیرومیکرومیٹر (Baromacrometer)

مِقْیاسِ ذِہانَت

intelligence quotient, IQ

مقیاس النیل

دریائے نیل کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا آلہ

مِقياسُ الماء

पानी का हलका भारीपन जानने का यंत्र।

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

لَچَک کا مِقْیاس

(طبیعیات) کسی جسم کے زور کی وہ حِدَّت جس سے اکائی فساد پیدا ہوتا یا بالفاظِ دیگر زور کی حدت فی اکائی فساد ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقیاس کے معانیدیکھیے

مِقیاس

miqyaasमिक़्यास

اصل: عربی

اشتقاق: قاس

  • Roman
  • Urdu

مِقیاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آلہ جس سے کسی چیز کا اندازہ لگایا جا سکے، پیمانہ یا ترازو وغیرہ
  • اندازہ
  • معیار
  • حیثیت
  • موسم کا حال یا درجہء حرارت
  • رصدگاہ جس سے موسم کا حال معلوم ہو سکے ، جنتر منتر ، موسم کا حال معلوم کرنے کا آلہ
  • گھڑی کی سوئی

Urdu meaning of miqyaas

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalaa jis se kisii chiiz ka andaaza lagaayaa ja sake, paimaana ya taraazuu vaGaira
  • andaaza
  • mayaar
  • haisiyat
  • mausam ka haal ya darja-e- haraarat
  • rasadgaah jis se mausam ka haal maaluum ho sake, jantar mantr, mausam ka haal maaluum karne ka aalaa
  • gha.Dii kii so.ii

English meaning of miqyaas

Noun, Masculine

  • criterion
  • hand of watch
  • measuring instrument, meter, gauge

मिक़्यास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह यंत्र जिससे किसी वस्तु का अनुमान लगाया जा सके, मापक या तराज़ू इत्यादि
  • अनुमान
  • कसौटी
  • प्रतिष्ठा
  • मौसम का समाचार या तापमान
  • वेधशाला जिससे मौसम का समाचार मालूम हो सके, जंतर मंतर, मौसम का समाचार मालूम करने का यंत्र
  • घड़ी की सूई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِقیاس

وہ آلہ جس سے کسی چیز کا اندازہ لگایا جا سکے، پیمانہ یا ترازو وغیرہ

مِقیاس ہونا

مظہر ہونا ، معیار یا کسوٹی ہونا

مِقیاسُ السّاعَۃ

وقت بتانے والا آلہ، گھڑی، وقت معلوم کرنے کے آلات میں سے کوئی آلہ

مِقیاسُ النَّبْض

نبض کی حرکات یا رفتار وغیرہ معلوم کرنے کا آلہ

مِقیاسُ الہَوا

وہ آلہ جس کے ذریعے سے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہوا ناپ، باد پیما

مِقیاسی

مقیاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقیاس کا ، مقیاس والا

مِقیاسُ الضَّو

(طبیعیات) روشنی کا اندازہ کرنے کا آلہ، پولیری میٹر

مِقیاسُ الکَہرُبائی

برقی قوت کے اندازہ کرنے کا آلہ، الیکٹرومیٹر

مِقیاس البَرق

بجلی کی طاقت ناپنے کا آلہ، برق پیما، گیلوانو میٹر

مِقیاسُ الاِرتِفاع

(ہیئت) بلندی ناپنے کاآلہ

مِقیاس اللَبَن

طب: دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ

مِقیاسُ الشَّباب

معیار حسن جانچنے کا ذریعہ، خوبصورتی یا بدصورتی کے پتہ لگانے کا وسیلہ

مِقیاسُ القُوَّت

(طبیعیات) قوت و طاقت کے اندازہ کرنے کا آلہ، ڈائی نیمو میٹر (Dynamometer)

مِقیاسُ الما

وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر

مِقیاسُ الحَر

مائعات کی حرارت ناپنے کا آلہ

مِقیاس المَوسَم

موسم کا تغیر و تبدل معلوم کرنے کا آلہ، رُت یا موسم کی حالت دریافت کرنے کا آلہ، بیرومیٹر

مِقیاسُ الرَّطُوبَت

(طب) ہوا میں رطوبت کا اندازہ کرنے کا آلہ ، ہائگرو میٹر (Hygrometer)

مِقیاسُ البار

ہوا کے دباؤ کو ناپنے کا آلہ (جو موسم کی پیش گوئی کے لیے بھی دوسرے آلات کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے)

مِقیاسُ المار

۔(ع) مذکر۔ وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جاتا ہے۔پنسال۔

مِقیاسُ البَول

(طب) پیشاب کی جانچ کرنے کا آلہ ، یورینا میٹر

مِقیاسُ المَطَر

(طبیعیات) بارش کے پانی کی مقدار ناپنے کا آلہ، بارش پیما

مِقیاسُ الاَدَب

ادبی تخلیقات کو پرکھنے کا پیمانہ ، ادب کی کسوٹی

مِقیاسُ الحَرارَت

حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے، اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرمامیٹر

مِقیاسُ المَولُود

(طب)نوزائیدہ بچے کا وزن معلوم کرنے کا آلہ،بیرومیکرومیٹر (Baromacrometer)

مِقْیاسِ ذِہانَت

intelligence quotient, IQ

مقیاس النیل

دریائے نیل کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا آلہ

مِقياسُ الماء

पानी का हलका भारीपन जानने का यंत्र।

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

لَچَک کا مِقْیاس

(طبیعیات) کسی جسم کے زور کی وہ حِدَّت جس سے اکائی فساد پیدا ہوتا یا بالفاظِ دیگر زور کی حدت فی اکائی فساد ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone