تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوَّس" کے متعقلہ نتائج

مُقَوَّس

قوس دار، کمان کی طرح خمیدہ، وہ چیز جو مثل کمان کے خمیدہ ہو (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)

خُطُوطِ مُقَوَّس

کمان کی طرح ٹیڑھی لکیریں ، قوس کی طرح کی لکریں ، قرس نُما سطریں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوَّس کے معانیدیکھیے

مُقَوَّس

muqavvasमुक़व्वस

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: قَوس

مادہ: قَوس

اشتقاق: قَوَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَوَّس کے اردو معانی

صفت

  • قوس دار، کمان کی طرح خمیدہ، وہ چیز جو مثل کمان کے خمیدہ ہو (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)
  • قوسین (خطوط وحدانی) میں محدود، بریکٹ کے اندر لکھا ہوا لفظ یا الفاظ

Urdu meaning of muqavvas

  • Roman
  • Urdu

  • qausdaar, kamaan kii tarah Khamiidaa, vo chiiz jo misal kamaan ke Khamiidaa ho (beshatar aasmaan kii sifat ke taur par mustaamal
  • qausain (Khutuut vahdaanii) me.n mahiduud, braikaT ke andar likhaa hu.a lafz ya alfaaz

English meaning of muqavvas

Adjective

  • the word which is written within brackets
  • the thing that is bent like a bow, bent, slopping, (regularly used for sky)

मुक़व्वस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह चीज जो धनुष की भाँति टेढ़ी हो, झुका हुआ, नमित, (प्रायः आकाश के विशेषण के लिए उपयोगित)
  • कोष्ठक (ब्रैकेट) के अंदर लिखा हुआ अक्षर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَوَّس

قوس دار، کمان کی طرح خمیدہ، وہ چیز جو مثل کمان کے خمیدہ ہو (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)

خُطُوطِ مُقَوَّس

کمان کی طرح ٹیڑھی لکیریں ، قوس کی طرح کی لکریں ، قرس نُما سطریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone