تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبُور" کے متعقلہ نتائج

مَقبُور

وہ شخص جو قبر میں دفن ہو ، مردہ ، صاحب ِمزار ۔

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَقبَرَہ

وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، روضہ، درگاہ، قبر کی جگہ، گورستان

مَقبَرے

مقبرہ کی جمع یا مغیرہ حالت، قبر کی جگہ، روضہ، درگاہ، وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، گورستان

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقبُری

وہ شخص جو قبرستان میں رہے

مَقہُور

قہر کیا گیا، جس پر کسی کا غضب نازل ہو، سزا وارِ قہر و عذاب، معتوب، مبتلا

مَقبُوض

جس پر قبضہ کیا گیا ہو ، قبضہ میں لیا گیا ، جو قبضے میں ہو ؛ پکڑا گیا ۔

مَقصُور

منحصر، موقوف، محدود

مَقسُور

(طبیعیات) ایک جگہ قائم و ساکن ، غیر متحرک ، مجبور ۔

مَذبُور

لکھا ہوا، تحریر کردہ، نوشتہ

مَزبُور

اوپر لکھا ہوا، مذکور الصدر، مذکورہ بالا

مَقطُور

اندازے سے لیا ہوا ، تخمینی ۔

مَقبُوح

قبیح ، برا ، ناروا ، نیکی سے دور رکھا گیا ، بد قباحت والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبُور کے معانیدیکھیے

مَقبُور

maqbuur•मक़्बूर

اصل: عربی

اشتقاق: قَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَقبُور کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو قبر میں دفن ہو ، مردہ ، صاحب ِمزار ۔

Urdu meaning of maqbuur

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo qabr me.n dafan ho, murda, saahib imzaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone