تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْہُوج" کے متعقلہ نتائج

مَنْہُوج

(طب) دمے کا مریض جس کا سانس شدتِ مرض سے چڑھتا یا پھولتا ہو

مَنْہَج

سڑک، رستہ

مِنْہاج

راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام

مَناہِج

کشادہ راستے، راہیں، منہاج نیز طرز، طریقے

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مَنْہُوب

لوٹا ہوا، غارت کیا ہوا

مَنْہُوک

(طب) جس کا بدن مسلسل یا پرانی بیماری سے گھل گیا ہو ، لاغر و کمزور

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مُناجی

نجات دینے والا ، آزادی یا رہائی دلانے والا ؛ (مشکل وغیرہ سے) چھڑانے والا نیز دفاعی ۔

مُنْجی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مُنجے

مجھے، مجھ کو، میر ے، میرا

مُنَجِّی

مانجائی

بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْہُوج کے معانیدیکھیے

مَنْہُوج

manhuuj•मनहूज

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

اشتقاق: نَهَجَ

  • Roman
  • Urdu

مَنْہُوج کے اردو معانی

صفت

  • (طب) دمے کا مریض جس کا سانس شدتِ مرض سے چڑھتا یا پھولتا ہو

Urdu meaning of manhuuj

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) dame ka mariiz jis ka saans shiddat-e-marz se cha.Dhtaa ya phuultaa ho

मनहूज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) दमे का मरीज़ जिसका सांस बीमारी की वजह से चढ़ता या फूलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْہُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْہُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone