تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُوطَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنقُوطَہ

منقوط، نقطہ دار (غیر منقوط کے مقابل)

غَیر-مَنْقُوطَہ

غیر منقوط ، جس پر نقطے نہ ہوں ، بغیر نقطوں والے حروف یا عبارت.

حَرْفِ مُنْقُوطَہ

نقطے والا حرف

حُرُوفِ مَنْقُوطَہ

(قواعد) نقطے والے حروف ، حروفِ معجمہ .

نُونِ مَنْقُوطَہ

(قواعد) نقطے والا نون ، نون معلنہ ، جس میں نون کا واضح اعلان ہو .

ذالِ مَنْقُوطَہ

حرف ذال کا نام.

حَرْفِ غَیر مَنْقُوطَہ

(قواعد) وہ حرف جس پر نقطہ نہ لکھا جائے، بغیر نقطے والا حرف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُوطَہ کے معانیدیکھیے

مَنقُوطَہ

manquutaमंक़ूता

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُوطَہ کے اردو معانی

صفت

  • منقوط، نقطہ دار (غیر منقوط کے مقابل)

اسم، مذکر

  • (معانی) ایک صنعت کا نام جس میں عبارت یا اشعار کے تمام حروف نقطہ دار آئیں

Urdu meaning of manquuta

  • Roman
  • Urdu

  • manquut, nuqtaadaar (Gair manquut ke muqaabil
  • (ma.aanii) ek sanat ka naam jis me.n ibaarat ya ashaar ke tamaam huruuf nuqtaadaar aa.e.n

English meaning of manquuta

Noun, Masculine

  • name of an art in which all the letters of a phrase or poem are dotted

मंक़ूता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कला का नाम जिसमें वाक्यांश या कविता के सभी अक्षर बिंदीदार हों, वह अक्षर जिस पर नुक्तः हो, आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنقُوطَہ

منقوط، نقطہ دار (غیر منقوط کے مقابل)

غَیر-مَنْقُوطَہ

غیر منقوط ، جس پر نقطے نہ ہوں ، بغیر نقطوں والے حروف یا عبارت.

حَرْفِ مُنْقُوطَہ

نقطے والا حرف

حُرُوفِ مَنْقُوطَہ

(قواعد) نقطے والے حروف ، حروفِ معجمہ .

نُونِ مَنْقُوطَہ

(قواعد) نقطے والا نون ، نون معلنہ ، جس میں نون کا واضح اعلان ہو .

ذالِ مَنْقُوطَہ

حرف ذال کا نام.

حَرْفِ غَیر مَنْقُوطَہ

(قواعد) وہ حرف جس پر نقطہ نہ لکھا جائے، بغیر نقطے والا حرف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُوطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُوطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone