تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھا" کے متعقلہ نتائج

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

مَنجھارا

درمیان کا ؛ منجھلا

مَنجھال

رک : منجھار ۔

مَنجھار

بیچ، درمیان، بیچوں بیچ، درمیان میں، منجدھار

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

ٹِیٹَک مَن٘جھا

ٹوٹی ہوئی چار پائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھا کے معانیدیکھیے

مَنجھا

ma.njhaaमंझा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنجھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ
  • سوت کاتنے کے چرخے کی بیٹھک (درمیانی حصہ) جس کے ایک سرے پر چاک اور دوسرے سرے پر تکلے کے کھونٹے جڑے ہوتے ہیں ، منڈلا ، مجیٹی
  • اٹیرن کے بیچ کی لکڑی ؛ گیڑی کی قسم کی ایک لکڑی
  • (سوزخوانی) مرثیے یا مسدس کا تیسرا مصرع
  • راستے کا وسط ؛ کھیت کی مینڈ ؛ درمیان ، بیچ ؛ کمر ، صلب ، کولا
  • گانو کے آس پاس کی زمین ، گانو اور باڑھ کے بیچ کی زمین
  • وہ سُتی ہوئی ڈور جو پیچ لڑانے کے کام میں آتی ہے اور کنکوا لڑانے میں ایک دوسرے کو کاٹ دیتی ہے
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔لکڑی کا تختہ چوکی۔ ۲۔چرخے کا وہ درمیانی حصَّہ جس کے اوپر مال رہتی ہے۔ اٹیرن کے بیچ کی لکڑی۔ ۳۔گیڑی کی قسم کی ایک لکڑی۔ ۴۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ۔ مسدس کے مصرع سوم کو کہتے ہیں۔

صفت

  • رگڑا ہوا ، صاف کیا ہوا (برتن وغیرہ)
  • کسی فن وغیرہ میں ماہر ، مشاق ، تجربہ کار ۔
  • تجربے اور مہارت سے شائستہ ، مہذب ، صاف ؛ (مجازاً) اُستادانہ

Urdu meaning of ma.njhaa

  • Roman
  • Urdu

  • singhaasan, lakk.Dii ka taKhtaa, chaukii ; palang, khaaT
  • svat kaatne ke charkhe kii baiThak (daramyaanii hissaa) jis ke ek sire par chaak aur duusre sire par takle ke khuunTe ju.De hote hai.n, manDlaa, majiiTii
  • aTeran ke biich kii lakk.Dii ; gii.Dii kii kism kii ek lakk.Dii
  • (soz Khavaanii) marsii.e ya musaddas ka tiisraa misraa
  • raaste ka vast ; khet kii mainD ; daramyaan, biich ; kamar, salb, kola
  • gaanv ke aas paas kii zamiin, gaanv aur baa.Dh ke biich kii zamiin
  • vo sutii hu.ii Dor jo pech la.Daane ke kaam me.n aatii hai aur kanakvaa la.Daane me.n ek duusre ko kaaT detii hai
  • ۔ (ha) muzakkar। १।lakk.Dii ka taKhtaa chaukii। २।charkhe ka vo daramyaanii hissaa jis ke u.upar maal rahtii hai। aTeran ke biich kii lakk.Dii। ३।gii.Dii kii kism kii ek lakk.Dii। ४।soz khavaano.n kii istilaah me.n marsiya। musaddas ke misraa som ko kahte hai.n
  • rag.Daa hu.a, saaf kyaa hu.a (bartan vaGaira
  • kisii fan vaGaira me.n maahir, mashshaaqii, tajarbaakaar
  • tajurbe aur mahaarat se shaa.ista, muhazzab, saaf ; (majaazan) ustaadaanaa

English meaning of ma.njhaa

Noun, Masculine

  • bedstead, middle of a spinning wheel

मंझा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो दो के बीच में हो। बीचवाला।
  • दे० ' मँझला '। पुं० [सं० मध्य०, पा० मज्झ] १. सूत कातने के चरखे में वह मध्य का अवयव जिसके ऊपर माल रहती है। मुंडला। २. अटेरन के बीच की लकड़ी। स्त्री० [सं० मध्य, पा० मज्झ] वह भूमि जो गोयंड और पालों के बीच में पड़ती हो। पुं० [सं० मंच] १. पलंग। खाट। (पंजाब) २. चौकी।

مَنجھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

مَنجھارا

درمیان کا ؛ منجھلا

مَنجھال

رک : منجھار ۔

مَنجھار

بیچ، درمیان، بیچوں بیچ، درمیان میں، منجدھار

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

ٹِیٹَک مَن٘جھا

ٹوٹی ہوئی چار پائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone