تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَندُوبین" کے متعقلہ نتائج

مَندُوبین

نمائندے، گماشتے، ایلچی

مَنصُوبی

منصوب (رک) سے متعلق یا منسوب ، مقرر کردہ یا مقرر شدہ ۔

مَنصُوبِیا

منصوبہ باز، وہ شخص جو جوڑ توڑ کے ذریعہ اپنا کام نکالتا ہو، (کنایۃً) سازشی

مَندُوبَہ

مندوب (فقہ) سنت، مستحب، مباح

مَندُوبات

وہ امور جن پر عمل کرنا پسندیدہ ہو ، اچھی باتیں ۔

مَنْدُوب

نمائندہ جسے حکومت یا ادارہ کی طرف سے مخصوص اختیار دے کر کہیں بھیجا جائے، طلب کیا ہوا، کسی کانفرنس وغیرہ میں شریک نمائندہ

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مُنتَسِبِین

رک : منتسبان ۔

مَغْضُوبِین

عذاب یافتہ ، وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب و عذاب نازل ہوا ۔

مَنکِبَین

دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

مُنَوَّرَین

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

مَنْدُوب کَرنا

کسی کو اپنی بجائے مقرر کرنا ، نائب بنانا ؛ نمائندہ بناکر بھیجنا ، نمائیندہ بنانا ۔

مَنْدُوب ہونا

جائز ہونا ، مستحسن ہونا ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَندُوبین کے معانیدیکھیے

مَندُوبین

manduubiin•मंदूबीन

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَنْدُوب

اشتقاق: نَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَندُوبین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نمائندے، گماشتے، ایلچی

Urdu meaning of manduubiin

  • Roman
  • Urdu

  • numaa.inde, gamaashte, elchii

English meaning of manduubiin

Noun, Masculine, Plural

  • delegates, representatives, spokesmen, deputation

मंदूबीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्रतिनिधि मंडल, बहुत-से प्रतिनिधि, नुमाइंदे, एलची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَندُوبین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَندُوبین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone