تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدُوب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْدُوب کَرنا

کسی کو اپنی بجائے مقرر کرنا ، نائب بنانا ؛ نمائندہ بناکر بھیجنا ، نمائیندہ بنانا ۔

مَنصُوب کَرنا

متعین کرنا ، مقرر کرنا ، فائز کرنا ۔

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مَغْلُوب کَرنا

ہرانا، زیر کرنا، فتح کرنا، تابع کرنا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

راہ مَسْدُود کَرنا

راستہ بند کرنا ، راستے میں روڑے اٹکانا ، بنتا ہوا کام بگاڑنا ، ترقی میں مشکلات پیدا کرنا.

تَحریک مَنْظُور کَرنا

adopt a resolution, accept or approve a motion

اَپِِیْل مَنْظُور کَرنا

قانون: یہ فیصلہ کرنا کہ اپیل کرنے والے کو مرافعے کا حق حاصل ہے

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَسْدُود کَرْنا

بند کر دینا، مزاحمت ڈال دینا، رکاوٹ پیدا کر دینا

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مَحْسُوب کَرْنا

وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدُوب کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنْدُوب کَرنا

manduub karnaa•मंदूब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنْدُوب کَرنا کے اردو معانی

  • کسی کو اپنی بجائے مقرر کرنا ، نائب بنانا ؛ نمائندہ بناکر بھیجنا ، نمائیندہ بنانا ۔

Urdu meaning of manduub karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko apnii bajaay muqarrar karnaa, naayab banaanaa ; numaa.indaa banaakar bhejnaa, namaa.iindaa banaanaa

मंदूब करना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपे स्थान पर नियुक्त करना, नायब बनाना, प्रतिनिधि बनाकर भेजना, नमाइंदा बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدُوب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدُوب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone