تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راس مَنْڈَل" کے متعقلہ نتائج

راس مَنْڈَل

وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی

رَہَس مَنْڈَل

واجد علی شاہ کی ایجاد کردہ ایک ناچ رنگ کی محفل جس میں راجہ اندر کا اکھاڑا جمتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں راس مَنْڈَل کے معانیدیکھیے

راس مَنْڈَل

raas-manDalरास-मंडल

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

راس مَنْڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی
  • کرشن جی اور ان کی گوپیوں کا کھیل یا ناچ
  • راس لیلا کرنے والوں کا گروہ، راس لیلا کرنے والوں کا کا دائرہ نما گھیرا
  • راس لیلا کرنے والوں کی اداکاری
  • راس لیلا کرنے والوں کا معاشرہ
  • وہ جگہ جہاں ناٹک رنگ ہو

Urdu meaning of raas-manDal

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n krishN jii ne gopiyo.n ke saath raas liila kii thii
  • krishN jii aur un kii gopiyo.n ka khel ya naach
  • raas liila karne vaalo.n ka giroh, raas liila karne vaalo.n ka ka daayaraa numaa gheraa
  • raas liila karne vaalo.n kii adaakaarii
  • raas liila karne vaalo.n ka mu.aashraa
  • vo jagah jahaa.n naaTk rang ho

English meaning of raas-manDal

Noun, Masculine

  • dancing ground of Lord Krishna
  • the circular dance, the round-dance of Krishna
  • the zodiacal circle
  • a site of its enactment

रास-मंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रीकृष्ण के रास-क्रीड़ा करने का स्थान, वह स्थान जहाँ कृष्णजी ने गोपियों के साथ रास-लीला की थी
  • वह स्थान जहाँ नाटक-रंग हो
  • रास-क्रीड़ा या रास-लीला करने वालों की मण्डली, रास करने वालों का वृत्ताकार समूह
  • रासधारियों का अभिनय
  • रासधारियों का समाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راس مَنْڈَل

وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی

رَہَس مَنْڈَل

واجد علی شاہ کی ایجاد کردہ ایک ناچ رنگ کی محفل جس میں راجہ اندر کا اکھاڑا جمتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راس مَنْڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

راس مَنْڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone