تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدا بیچنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْدا بیچنا

(تجارت) سستا بیچنا، ارزاں فروخت کرنا

مَنْدا بولنا

آہستہ یا دھیما بولنا ؛ بد زبانی کرنا ، بری بات کہنا ؛ کساد بازاری ہونا

مُنہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

مُردَہ بَنانا

بے جان کر دینا (مردہ بن جانا (رک) کا تعدیہ)

مُنہ بَننا

ترشروئی ، خفگی یا ناپسندیدگی سے تیوری پر بل پڑنا ۔

مُنہ کو بنانا

رک : منہ بنانا.

مُنیا بولنا

۔(کنایۃً) ہندو۔ نیک شگون ہونا۔اچھا شتگون ہونا۔

مُنہ سے بولنا

زبان سے بات کرنا ، جواب دینا (طنزا ً مستعمل)

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

مُردَہ بَننا

مردے کا سا حال طاری کر لینا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ مر جانا ، فوت ہو جانا

مُنہ پَہ بَرَسنا

صورت سے ظاہر ہونا ، ظاہر و آشکارا ہونا ۔

مُنْہ پَر بَرَسْنا

۔ظاہر وآشکارا ہونا۔ چہرے پر۔ ؎

مُنہ بُرا بَنانا

تیوری چڑھانا ، صو رت سے خفگی ظاہر کرنا ، روکھا پن دکھانا ، سرد مہری سے پیش آنا ۔

بُرا مُنْہ بَنانا

کراہت اور ناپسندیدگی گا اظہار کرنا، ناگواری جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدا بیچنا کے معانیدیکھیے

مَنْدا بیچنا

mandaa bechnaa•मंदा बेचना

مادہ: مَنْدا

موضوعات: تجارت

  • Roman
  • Urdu

مَنْدا بیچنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (تجارت) سستا بیچنا، ارزاں فروخت کرنا

Urdu meaning of mandaa bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tijaarat) sastaa bechnaa, arzaa.n faroKhat karnaa

English meaning of mandaa bechnaa

Compound Verb

  • sell cheap

मंदा बेचना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (व्यापार) सस्ता बेचना, सस्ता फ़रोख़्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدا بیچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدا بیچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone