تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

مُنہ بُرا بَنانا

تیوری چڑھانا ، صو رت سے خفگی ظاہر کرنا ، روکھا پن دکھانا ، سرد مہری سے پیش آنا ۔

مُنہ پَر باتیں بَنانا

موجودگی میں جھوٹ بولنا ؛ چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کرنا ۔

مَسخَرے مَسخَرے مُنہ بَنانا

ایسی صورت بنانا کہ ہنسی آئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَنانا کے معانیدیکھیے

مُنہ بَنانا

mu.nh banaanaaमुँह बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ بَنانا کے اردو معانی

  • بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا
  • تھپڑ مارنا ، ریپٹے سے منھ کی ہیئت بدل دینا ، لپڑ مار کر سیدھا کرنا
  • داڑھی مونچھوں کی حجامت بنانا ۔
  • رنجیدہ ہونا ، ناخوش یا ناراض ہونا ، مکدر ہونا ، تیوری پر بل ڈالنا ۔
  • رونی صورت بناکر تکلیف کا اظہار کرنا
  • منھ کھول دینا ، (زخم پھوڑے وغیرہ میں) چھید کرنا ، سوراخ بنانا ۔

Urdu meaning of mu.nh banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • badzaa.iqaa chiiz mu.nh me.n jaane ke vaqt chehre kii haiyat badalnaa, (kisii khaane kii chiiz se) badamazgii ya be rgubtii ka izhaar karnaa
  • thappa.D maarana, riipTe se mu.nh kii haiyat badal denaa, lapa.D maar kar siidhaa karnaa
  • daa.Dhii muunchho.n kii hajaamat banaanaa
  • ranjiidaa honaa, naaKhush ya naaraaz honaa, mukaddar honaa, tyaurii par bil Daalnaa
  • ruunii suurat banaakar takliif ka izhaar karnaa
  • mu.nh khol denaa, (zaKham pho.De vaGaira men) chhed karnaa, suuraaKh banaanaa

English meaning of mu.nh banaanaa

  • to fashion the face (of), to make faces (at), to mock, to express feeling through the features

मुँह बनाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रोनी सूरत बनाकर तकलीफ़ का इज़हार करना
  • ۴۔ दाढ़ी मूंछों की हजामत बनाना
  • ۲۔ रंजीदा होना, नाख़ुश या नाराज़ होना, मुकद्दर होना, तेवरी पर बल डालना
  • ۳۔ बदज़ाइक़ा चीज़ मुँह में जाने के वक़्त चेहरे की हैयत बदलना, (किसी खाने की चीज़ से) बदमज़गी या बे र्गुबती का इज़हार करना
  • ۵۔ थप्पड़ मारना, रीपटे से मुँह की हैयत बदल देना, लपड़ मार कर सीधा करना
  • ۶۔ मुँह खोल देना, (ज़ख़म फोड़े वग़ैरा में) छेद करना, सुराख़ बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

مُنہ بُرا بَنانا

تیوری چڑھانا ، صو رت سے خفگی ظاہر کرنا ، روکھا پن دکھانا ، سرد مہری سے پیش آنا ۔

مُنہ پَر باتیں بَنانا

موجودگی میں جھوٹ بولنا ؛ چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کرنا ۔

مَسخَرے مَسخَرے مُنہ بَنانا

ایسی صورت بنانا کہ ہنسی آئے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone