تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ بَننا" کے متعقلہ نتائج

مُردَہ بَننا

مردے کا سا حال طاری کر لینا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ مر جانا ، فوت ہو جانا

مَرد بَننا

حوصلہ کرنا ، جرأت اختیار کرنا ، بہاردی دکھانا ۔

مُردَہ بَنانا

بے جان کر دینا (مردہ بن جانا (رک) کا تعدیہ)

مُرْغا بَننا

مرغا بنانا (رک) کا لازم ۔

مُرَقَّع بَننا

حیران ہو جانا، متحیر ہو جانا، ششدر رہ جانا

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مَردانَہ

مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا

مَرد ہونا

بہادر اور ہمت والا ہونا ، جواں مرد ہونا

مُدَّعا بَننا

مقصد پورا ہونا ۔

مُردہ بنا دینا

۔بے جان کردینا۔؎

مَگدھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

مُہرَہ بَننا

کسی کام میں آلہء کار بننا ، مددگار بننا ۔

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مُرَقَّع بَنانا

تصویر بنانا ، منظر کھینچنا ؛ منظر نگاری کرنا ، صورت حال پیش کرنا ، تصویر کشی کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ بَننا کے معانیدیکھیے

مُردَہ بَننا

murda ban.naa•मुर्दा बनना

  • Roman
  • Urdu

مُردَہ بَننا کے اردو معانی

  • لاغر ہو جانا ، نحیف ہو جانا ؛ کمزور ہو جانا ۔
  • مردے کا سا حال طاری کر لینا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ مر جانا ، فوت ہو جانا

Urdu meaning of murda ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • laagar ho jaana, nahiif ho jaana ; kamzor ho jaana
  • marde ka saa haal taarii kar lenaa, behis-o-harkat ho jaana ; mar jaana, faut ho jaana

मुर्दा बनना के हिंदी अर्थ

  • लागर हो जाना, नहीफ़ हो जाना , कमज़ोर हो जाना
  • मर्दे का सा हाल तारी कर लेना, बेहिस-ओ-हरकत हो जाना , मर जाना, फ़ौत हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone