تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلّی" کے متعقلہ نتائج

مَلّی

ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

مَلَئی

دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

ملی رگ

عصب شرکیہ، وہ رگ جس کا دوسری رگ سے اس طرح کا تعلق ہوکہ اگر ایک پر کوئی اثر ہو تو دوسری پر بھی وہی اثر ہو

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مِلی جُلی

مرکب، دو چیزوں سے مل کر بنی ہوئی

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

ملی ہوئی چال

مرکب حرکت (علم طبیعات)

مِلی بَھگَت

سازش، گٹھ جوڑ، سمجھوتا، میل ملاپ

مِلّی زَبان

قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .

مَلی مَیدان

ظاہر ، نمایاں ، واضح نیز عام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلّی کے معانیدیکھیے

مَلّی

mallii•मल्ली

وزن : 22

موضوعات: شکرسازی

  • Roman
  • Urdu

مَلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

اسم، مؤنث

  • (شکرسازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آکر جم جاتا ہے ، پتوئی ، پھوئی .

Urdu meaning of mallii

  • Roman
  • Urdu

  • ek safaid rang kii niilguu.n kamar aur chau.De mu.nh kii be chhilkaa aur be kaanTaa machhlii (vazan me.n paa.nch sair tak ho saktii hai)
  • (shukr saazii) gine ke ras ka mel jo ras ko garm karne se phain kii shakl me.n u.upar aakar jam jaataa hai, pato.ii, pho.ii

मल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मल्लिका।
  • सुन्दरी नामक वत्त का दूसरा नाम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone