تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلّی" کے متعقلہ نتائج

جَھلّی

ہڈک کی طرح کا ایک باجا جس پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے .

جَھلی

چمک دمک ، تابانی .

جِھلّی

باریک پردہ، جو گوشت کے مختلف حصوں پر مختلف صورتوں سے منڈھا ہوتا ہے

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جِھلّی مار

one who catches birds with a basket

جِھلّی دار

باریک پردے والا، جھلی رکھنے والا، جس میں جالی پڑ گئی ہو، جالی دار

جِھلّی نُما

جھلی جیسا ، باریک ، پتلا ، حشرہ بالغ حالت میں نرم جسم ، نرم دہن پارہ اور جھلی نما پر رکھتے ہیں.

جالی پڑنا

۰۱ کچے آم کی (کیری) کی گٹھلی کا پک جانا .

جالی کُھلْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی نِکالنا

۔(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔

جالی کَٹْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی کھولْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

جالی کاٹْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلّی کے معانیدیکھیے

جَھلّی

jhallii•झल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھلّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہڈک کی طرح کا ایک باجا جس پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے .

صفت

  • باتُونی گپّی ، بکواسی .

اسم، مؤنث

  • اون٘چی باڑ کا پِٹاری نُما بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اٹھانے کے لایق بوجھ بھرا جاسکے ، اوسط درجے سے زیادہ بڑا اصطلاحاََ جھلا کہلاتا ہے لیکن بہت کم بولا جاتا ہے ، عام لفظ جھلی ہے .
  • جھلّا (۱) (رک) کی تانیث ، کم عقل ، غصہ ور ، تند مزاج ، مغلوب الغضب ؛ تیز.

Urdu meaning of jhallii

  • Roman
  • Urdu

  • haDak kii tarah ka ek baajaa jis par cham.Daa manDhaa hotaa hai
  • baatuu.onii gappii, bakvaasii
  • u.unchii baa.D ka piTaarii numaa ba.Daa Tokraa jis me.n ek mazduur ke uThaane ke laayaq bojh bhara ja sake, ausat darje se zyaadaa ba.Daa asatlaahaa jhallaa kahlaataa hai lekin bahut kam bolaa jaataa hai, aam lafz jhillii hai
  • jhallaa (१) (ruk) kii taaniis, kamaql, Gussaa var, tund mizaaj, maGluub-ul-Gazab ; tez

English meaning of jhallii

Noun, Masculine

  • a wicker container for carrying goods
  • basket for carrying loads

झल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चमड़े से मढ़ा हुआ छोटा बाजा
  • चमड़े में मढ़ा हुआ बाजा
  • टोकरी; टोकरा; झाबा; छोटा झाला।

جَھلّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone