تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْکاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَلْکاہَٹ

متلاہٹ، متلی، جی مچلانا، ابکائی

مَلَکاٹ

رک : ملکاہٹ جو فصیح ہے.

ملکوٹ

کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے، محرم کی کٹوریاں

مُلْکَٹ

انگیا کی کٹوری جس میں چھاتی ٹکی رہتی ہے، کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے

مَٹْکاہَٹ

مٹکانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مُلْکا

رک : مولکا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مَلَکَہ

علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت

مَلِّکا

ایک قسم کا دہرا موتیا ، موگرا (Jasminum Lambac) ؛ ایک سنسکرت بحر یا وزن.

مَلَکات

ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں، صلاحیتیں

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مَلْکاً

मलकने या हिलने-डुलने की क्रिया या भाव।

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مَکّھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نر مکھی، خانگی مکھی کا نر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْکاہَٹ کے معانیدیکھیے

مَلْکاہَٹ

malkaahaT•मल्काहट

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَلْکاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متلاہٹ، متلی، جی مچلانا، ابکائی

Urdu meaning of malkaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • matlaahaT, matlii, jii michlaana, ubkaa.ii

English meaning of malkaahaT

Noun, Feminine

  • vomiting, nausea

मल्काहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मतलाहट, मतली, जी मिचलाना, उबकाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْکاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْکاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone