تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْغَم" کے متعقلہ نتائج

مَلْغَم

نرم کرنے والی چیز، لئی، لیپ

مَلاغِم

(طب) بیرونی حصہ ہائے دہن ، منہ ناک اور ان کے اردگرد کے حصے ۔

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مُلْزِم

مورد الزام

مُدغَم

(تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج حرف)

مَلَّم

(عوامی) مرہم

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مُلْحَم

ایک عمدہ کپڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے ۔

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلْجِم

عبدالرحمٰن نامی گروہ خوارج کا ایک شخص، جس نے مسجد کوفہ میں حضرت علی کو سجدے میں شہید کیا

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُغْلِم

اغلام کرنے والا، لوطی، لونڈے باز

مُدغِم

ادغام کرنے والا، دو حرفوں کو ملانے والا

مَلُوم

جس کی ملامت کی گئی ہو، جس کو ملامت کی جائے، قابل نفریں

مَلِیم

قابل ملامت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْغَم کے معانیدیکھیے

مَلْغَم

malGam•मलग़म

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَغَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْغَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرم کرنے والی چیز، لئی، لیپ
  • مرہم

Urdu meaning of malGam

  • Roman
  • Urdu

  • naram karnevaalii chiiz, lu.ii, lep
  • marham

मलग़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृदु करने वाली वस्तु, लई, लेप
  • मरहम

مَلْغَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone