تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاغِم" کے متعقلہ نتائج

مَلاغِم

(طب) بیرونی حصہ ہائے دہن ، منہ ناک اور ان کے اردگرد کے حصے ۔

مَلْغَم

نرم کرنے والی چیز، لئی، لیپ

مَلاحِم

گھمسان کی لڑائیاں، کارزارہا

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلایِم

ملائم، جو فصیح ہے، نرم، گداز، پلپلا، نازک

مَلام

جس کو لعنت ملامتکی جاۓ، سزاوارِ لعنت.

مُلائِم

مناسب، موافق، سزاوار، زیبا

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مَتاعِ غَم

غم کی دولت، مراد: غم جسے شاعر سرمایۂ معاملہ بندی سمجھتے ہیں

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

کیا مِلا

کیا فائدہ ہوا ، کیا حاصل ہوا.

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مُقام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاغِم کے معانیدیکھیے

مَلاغِم

malaaGim•मलाग़िम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَلاغِم کے اردو معانی

دیگر

  • (طب) بیرونی حصہ ہائے دہن ، منہ ناک اور ان کے اردگرد کے حصے ۔

Urdu meaning of malaaGim

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) bairuunii hissaa haay dahan, mu.nh naak aur un ke irdagird ke hisse

मलाग़िम के हिंदी अर्थ

अन्य

  • (चिकित्सा) बाहरी हिस्सा मुँह, मुँह नाक और उनके आसपास के हिस्से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاغِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاغِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone