تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبُوسی" کے متعقلہ نتائج

مَلْبُوسی

ملبوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہنا ہوا ۔

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَلْبُوسَہ

پہنا ہوا ، پہن کر اُتارا ہوا ، استعمال کیا ہوا (لباس) ۔

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مَلْبُوسِ قَیصَری

شاہی لباس ، شاہانہ لباس ۔

مَحبُوسی

محبوس ہونا ، اسیری ، قید ۔

مُلَبَّس

۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔

مُلَبِّس

پوشیدہ کرنے والا ؛ مکر و عیب چھپانے والا ؛ حقیقت چھپانے والا ؛ آمیز کرنے والا یا ترکیب دینے والا نیز دغا باز ، مکار ، ٹھگ

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

مَلابِس

ملبس کی جمع، پہننے کے کپڑے، سلے ہوئے کپڑے، ملبوسات

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مایُوسی

مایوس ہونے کی حالت یا کیفیت، ناامیدی، ناکامی، شکستہ دلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبُوسی کے معانیدیکھیے

مَلْبُوسی

malbuusii•मलबूसी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَلْبُوسی کے اردو معانی

صفت

  • ملبوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہنا ہوا ۔

Urdu meaning of malbuusii

  • Roman
  • Urdu

  • malbuus (ruk) se mansuub ya mutaalliq, pahna hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبُوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبُوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone