تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبَنَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مِلْبَنَہ

مُلْبِنَہ

مُلْبِن

دودھ دینے والی (بکری وغیرہ) ، جس کے بہت دودھ ہو ، دودھاری.

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مُلَبِّن

(معماری) اینٹ بنانے والا، پتھیرا، خشت ساز

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مَلَکْنا

رک رک کر، آہستہ چلنا، اِٹھلا کر چلنا، اترانا، مٹکنا

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبَنَہ کے معانیدیکھیے

مَلْبَنَہ

malbana•मल्बना

نیز : مِلْبَنَہ, مُلْبِنَہ

اصل: عربی

موضوعات: طب طب

اشتقاق: لَبَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْبَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

اسم، مذکر

  • (طب) دودھ پر سے ملائی اُتارنے کا آلہ، دودھ کا ذخیرہ، دودھ کا کارخانہ

دیگر

  • دودھ دینے والی (بکری وغیرہ) ، جس کے بہت دودھ ہو ، دودھاری.

Urdu meaning of malbana

  • Roman
  • Urdu

  • duudh ka zaKhiiraa, duudh ka kaarKhaanaa, angrezii (Diary Farm)ka tarjuma ; niiz vo ro.iidagii jo maveshiiyo.n ko duudh zyaadaa dene ke li.e khilaa.ii jaatii hai
  • (tibb) duudh par se milaa.ii utaarne ka aalaa, duudh ka zaKhiiraa, duudh ka kaarKhaanaa
  • duudh dene vaalii (bikrii vaGaira), jis ke bahut duudh ho, dodhaarii

मल्बना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) दूध पर से मलाई उतारने का आला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone