تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مکش" کے متعقلہ نتائج

مَکشُوفَہ

رک : مکشوف ۔

مِکْشَف

ظاہر، عیاں، آشکار

مَکشُوف

جس کا انکشاف ہوا ہو (اور پہلے معلوم نہ ہو)، الِقا کیا ہوا

مَکشُوف ہونا

ظاہر ہونا ، آشکار ہونا ۔

مَکشُوفُ القَلْب

کھلے دل والا ، فراخ دل

مَکشُوفُ الوَجہ

جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو ؛ (مجازاً) چہرہ کھولے ہوئے ، بے نقاب ، بے پردہ ۔

مَکشُوفُ العَورات

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

مَکْشُوفُ العَورَۃ

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

مُقَشَّر

چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

مَیْکَشی

میخواری، شراب نوشی، شراب پینا یا شراب پینے کا عمل

مُقَیَّشی

چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، چاندی سونے کے تاروں کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار

مَیکش

شراب پینے والا، شرابی

مُقَیَّش

(زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادلے کے تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام

مُوکْش

قرض کی ادائیگی

مُوکھش

نجات ، رہائی ، چھٹکارا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مکش کے معانیدیکھیے

مکش

makash•मकश

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مکش کے اردو معانی

  • ظاہر داری، ریاکاری، غصہ، ناراضگی، گروہ، بڑی تعداد

Urdu meaning of makash

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirdaarii, rayaakaarii, Gussaa, naaraazgii, giroh, ba.Dii taadaad

English meaning of makash

  • drinker

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مکش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مکش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone