تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوکْش" کے متعقلہ نتائج

مُوکْش

قرض کی ادائیگی

مُوْ کَشْ

بالوں کر پکڑ کر گھسیٹنا، بالوں سے کھینچنا

موکْش پانا

چھٹکارا پانا ، نجات حاصل کرنا ۔

موکش دَھرم

نجات کا قانون ، (مجازاً) وہ ثواب جو ترک ِدنیا سے حاصل ہو ۔

مُوکھش

نجات ، رہائی ، چھٹکارا ۔

مَیکش

شراب پینے والا، شرابی

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مُوکے

خانے دار (کپڑا) ۔

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

مُمُکْشُ

مکتی ، نجات ، رہائی ؛ بخشش ، نجات اُخروی ۔

مَیْکَشی

میخواری، شراب نوشی، شراب پینا یا شراب پینے کا عمل

مُقَیَّشی

چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، چاندی سونے کے تاروں کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار

مُوک

مچھلی

مُوکَر

میرا

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوکْش کے معانیدیکھیے

مُوکْش

moksh•मोक्ष

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُوکْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرض کی ادائیگی
  • قیدی کی رہائی
  • سورج یا کسی سیارے کا گرہن سے چھوٹنا، گرہن کا آخیر
  • بالوں کا کھولنا
  • کسی امر کا فیصلہ
  • خون یا آنسو بہانا
  • لعنت بھیجنا، چھوڑ دینا، تیاگنا
  • کھولنے، حل کرنے یا ڈھیلا کرنے کا فعل
  • مخلصی، خلاصی، نجات، رہائی، چھٹکارا
  • دنیاوی بندشوں سے چھٹکارا، نجات
  • ایک خاص منتر جو نجات کے لیے مفید ہے
  • (مجازاً) موت

Urdu meaning of moksh

  • Roman
  • Urdu

  • qarz kii adaayagii
  • qaidii kii rihaa.ii
  • suuraj ya kisii sayyaare ka grhaN se chhuuTnaa, grhaN ka aaKhiir
  • baalo.n ka kholana
  • kisii amar ka faisla
  • Khuun ya aa.nsuu bahaanaa
  • laanat bhejnaa, chho.D denaa, tyaagnaa
  • kholne, hal karne ya Dhiilaa karne ka pheal
  • maKhalisii, Khalaasii, najaat, rihaa.ii, chhuTkaaraa
  • duniyaavii bandisho.n se chhuTkaaraa, najaat
  • ek Khaas mantr jo najaat ke li.e mufiid hai
  • (majaazan) maut

English meaning of moksh

Noun, Masculine

  • the act of loosing, loosening, untying, unbinding, undoing, solving
  • emancipation, deliverance, freedom, liberation, escape, release
  • release from worldly existence, future emancipation, final beatitude (resulting from the soul's final liberation and its exemption from further transmigration), nirvana
  • release, emancipation, deliverance, freedom, salvation
  • acquittance of an obligation, payment of debt
  • (metaphorical) death

मोक्ष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढीला या बंधनमुक्त करना
  • नीचे गिराना या बहाना
  • छोड़ना, फेंकना
  • कर्ज़ से मुक्ति
  • पतन, गिरना
  • धार्मिक क्षेत्र में वह अवस्था या स्थिति जिसमें मनुष्य दुष्कर्मों, पापों आदि से रहित होने के कारण बार-बार संसार में आकर जन्म लेने और मरने के कष्टों से छूट जाता है, आवागमन से मिलने वाली मुक्ति
  • बंधन से छूटना, मुक्त होना, छुटकारा
  • सूरज या किसी ग्रह का ग्रहण से छूटना
  • चार प्रकार के पुरुषार्थों में एक, अलौकिक पुरुषार्थ
  • मौत, मृत्यु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوکْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوکْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone