تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَشَّر" کے متعقلہ نتائج

مُقَشَّر

چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

عَدَسِ مُقَشَّر

چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .

غَیر مُقَشَّر

بغیر چھلا ہوا

کُنْجَدِ مُقَشَّر

صاف کیا ہوا تِل، وہ تل جس کا چھلکا اُتار دیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَشَّر کے معانیدیکھیے

مُقَشَّر

muqashsharमुक़श्शर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَشَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَشَّر کے اردو معانی

صفت

  • چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

Urdu meaning of muqashshar

  • Roman
  • Urdu

  • chhallaa hu.a, chhilkaa utaaraa hu.a, jis ka chhilkaa utaar diyaa jaaye, post utaaraa hu.a

English meaning of muqashshar

Adjective

  • barked, skinned, peeled, husked

मुक़श्शर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिलका उतरा हुआ, छिलका उतारा हुआ, जिसका छिलका उतार दिया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَشَّر

چھلا ہوا، چھلکا اُتارا ہوا، جس کا چھلکا اُتار دیا جائے، پوست اتارا ہوا

عَدَسِ مُقَشَّر

چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .

غَیر مُقَشَّر

بغیر چھلا ہوا

کُنْجَدِ مُقَشَّر

صاف کیا ہوا تِل، وہ تل جس کا چھلکا اُتار دیا گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَشَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَشَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone