زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

’’غلہ‘‘ سے متعلق الفاظ

’’غلہ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

تُلْسی پُھول

ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سے خوشبو ہوتی ہے، تلسی باس

جَو

جو کے برابر وزن .

حِنْطَہ

گندم، گیہوں، ایک قسم کا غلہ جس سے روٹی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

دانہ دُنکا

گرے پڑے دانے یعنی غلہ، وہ اناج جو کسی وجہ سے بچ جائے اور ادھر ادھر پڑا رہ جائے

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

راگی

ماہرفنَِ موسیقی، موسیقار، گویّا

سِپَنْد

رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

گیہُوں

گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

مَسِینا

السی

مَکَئی

ایک قسم کے غلّہ کا نام، بڑی جوار کا پودا جس کے بھٹے بھون کر کھائے جاتے ہیں، مکا، مکہ، جوار، بھٹا

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

کُلْتِھی

ایک غلے کا دانہ جو مسور کے دانے کے برابر ہوتا ہے بعض شیریں اور بعض تلخ، حبَ القُلْت، ایک غلہ کا نام ہے جس کو ماش کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone