تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضی" کے متعقلہ نتائج

مُضی

روشن ، منور ، صاف ، شفاف ، لطیف ۔

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَضیٰ ما مَضیٰ

جو گزرا سو گزرا، جو ہوا سو ہوا، گزشت آنچہ گزشت، رفت گزشت کرو

مُضِیع

नष्ट करनेवाला, बरबाद करने वाला, विनाशक ।

مَضِیر

تلخی ، بد فطرتی ، تیزی۔

مُضَیِّق

(طب) تنگ کرنے والی ؛ اپنی قوت قابضہ سے نالیوں کو سکیڑ کر چھوٹا کرنے والی (دوا)

مَضِیق

تنگ جگہ

مَضِیرَہ

(طب) ترش دہی یا لسی ڈال کر پکایا ہوا گوشت یا سالن

مُضَیَّقُ العُرُوق

(طب) خون کی نالیوں کو بھینچنے والا (کوئی دوا ، عصبہ یا کوئی اور عامل) قابض عروق ۔

مُضَیَّقِ عُرُوق

رک : مضیق العروق ۔

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں

مَزیداری

مُذِیبَہ

گلانے اور پگھلانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضی کے معانیدیکھیے

مُضی

muzii•मुज़ी

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُضی کے اردو معانی

صفت

  • روشن ، منور ، صاف ، شفاف ، لطیف ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُضِیع

नष्ट करनेवाला, बरबाद करने वाला, विनाशक ।

Urdu meaning of muzii

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, munavvar, saaf, shaffaaf, latiif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone