تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موزے" کے متعقلہ نتائج

موزے

موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب

موزے شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

موزے موزَیک

پچی کاری کا (عموماً فرش) ؛ رنگ برنگ ، گوناگوں ، مرمر یا شیشے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا نقش یا تصویر ۔

موزے رُوئَت

(حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں(Omma- tadiam) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ : Mosaic Vision) ۔

موزے کِھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

موزے چَڑھانا

موزے پہننا ، جرابیں پہننا ۔

موزے لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بِن پانی مُوزے اُتارنا

دقّت پیش آنے سے پہلے اس کا انتظام کرنا، وہم میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں موزے کے معانیدیکھیے

موزے

mozeमोज़े

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: موزَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موزے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب

صفت

  • جس پر پچی کاری کی ہوئی ہو

شعر

Urdu meaning of moze

  • Roman
  • Urdu

  • mozaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, paanv me.n pahanne kii (suutii, u.unii) jaraab
  • jis par pachii kaarii kii hu.ii ho

English meaning of moze

Noun, Masculine, Plural

  • socks

Adjective

  • mosaic

मोज़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मोज़ा का बहु. तथा लघु. पांव में पहनने की (सूती, रेशमी, ऊनी) जुराब

विशेषण

  • जिस पर पिच्चीकारी की हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موزے

موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب

موزے شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

موزے موزَیک

پچی کاری کا (عموماً فرش) ؛ رنگ برنگ ، گوناگوں ، مرمر یا شیشے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا نقش یا تصویر ۔

موزے رُوئَت

(حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں(Omma- tadiam) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ : Mosaic Vision) ۔

موزے کِھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

موزے چَڑھانا

موزے پہننا ، جرابیں پہننا ۔

موزے لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بِن پانی مُوزے اُتارنا

دقّت پیش آنے سے پہلے اس کا انتظام کرنا، وہم میں پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موزے)

نام

ای-میل

تبصرہ

موزے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone