تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیْسَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیْسَرَہ

بائیں طرف نیز فوج کا بایاں بازو، وہ فوج جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دست چپ پر ہو، مَیمنہ کا نقیض

مُیسّرہونا

نصیب ہونا، ملنا، حاصل ہونا، ہاتھ لگنا، بہم پہنچنا

مُوسرا

رک : موسا ، چوہا

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

مُیَسِّر

آسان کرنے والا

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

مُیَسَّر رَہنا

رک : میسر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیْسَرَہ کے معانیدیکھیے

مَیْسَرَہ

maisara•मैसरा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: یَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَیْسَرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بائیں طرف نیز فوج کا بایاں بازو، وہ فوج جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دست چپ پر ہو، مَیمنہ کا نقیض

Urdu meaning of maisara

  • Roman
  • Urdu

  • baa.e.n taraf niiz fauj ka baayaa.n baazuu, vo fauj jo la.Daa.ii ke vaqt baadashaah ya sipahsaalaar ke dast chap par ho, memanaa ka naqiiz

English meaning of maisara

Noun, Feminine

  • the left side, left wing of an army

मैसरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह सेना जो उलटे हाथ को रहे, बाईं ओर

مَیْسَرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیْسَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیْسَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone