تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحرَج" کے متعقلہ نتائج

مَحرَج

۔(ع۔بالفتح وفتح سوم)۔مذکر۔منبع۔مصدر۔نکلنے کی جگہ۔اصل جڑ۔مادہ۔(فقرہ)اس دریا کا مخرج کہاں ہے۔

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَرَج

بے آرامی، بے چینی

مُحَرِّک

ہلانے والا، جنبش دینے والا، تحریک کرنے والا، حرکت دینے والا

مَخْرَج

جڑ، اصل، مادّہ، منبع

مُدَحْرَج

گول

مُحَرِّر

تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار

مُخْرِج

باہر نکالنے والا، خارج کرنے والا

مُدَرَّج

درجہ بدرجہ بڑھنے والا ، زینے کی شکل کا ، زینے دار شکل

مَحَرَّص

Tempted, allured, enticed.

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُدْرَج

آپس میں لپٹا ہوا ؛ (حدیث) ایسی حدیث جس میں راوی نے اپنا یا کسی اور کا کلام بھی تشریح یا معنی وغیرہ کی غرض سے شامل کر دیا ہو

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُحرِق

(مجازاً) جلانے والا

مُزَرَج

(طب) مست ِشراب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحرَج کے معانیدیکھیے

مَحرَج

mahraj•महरज

  • Roman
  • Urdu

مَحرَج کے اردو معانی

  • ۔(ع۔بالفتح وفتح سوم)۔مذکر۔منبع۔مصدر۔نکلنے کی جگہ۔اصل جڑ۔مادہ۔(فقرہ)اس دریا کا مخرج کہاں ہے۔

Urdu meaning of mahraj

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e।baalaftah vaftah som)।muzakkar।mambaa।musaddir।nikalne kii jagah।asal ja.D।maadda।(fiqra)is dariyaa ka maKhraj kahaa.n hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone