تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْلا" کے متعقلہ نتائج

گَہْلا

اترایا ہوا، نازاں، آزاد

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گُھلا کے

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گالا سا

۔مثل اس کا استعمال دومحل پر ہوتا ہے۱۔جب جھوا آدمی سچّا اور سچّا جھوٹا ہوجائے یا ایمان والے کا نقصان اور بے ایمان کافائدہ ہو۲۔جب کمینہ کی عزّت اور شریف کی ذلّت ہو۔

گُھلا کَر

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گالا دار

(حیاتیات) گُپھے دار، پھولا پھولا

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گالا پَن

دُھنکی ہوئی اور صاف کی ہوئی روئی کی نرمی اور ملائمت.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گالا گالا کَرنا

نرم و ملائم کردینا ، بے ضرر و حقیر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْلا کے معانیدیکھیے

گَہْلا

gahlaa•गहला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَہْلا کے اردو معانی

صفت

  • اترایا ہوا، نازاں، آزاد
  • اہلا گہلا کا مخفف

شعر

Urdu meaning of gahlaa

  • Roman
  • Urdu

  • itraayaa hu.a, naazaan, aazaad
  • ahlaa guhlaa ka muKhaffaf

English meaning of gahlaa

Adjective

गहला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मचलने का भाव से, हर्ष के साथ, इठलात हुआ, गर्व के साथ, स्वत्रंत्र, आज़ाद
  • अहला-गहला का संक्षिप्त

گَہْلا کے مترادفات

گَہْلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone