تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاتما" کے متعقلہ نتائج

مَہاتما

بزرگ، قابل احترام ہستی

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

مَہاتَما بُدھ

مراد : گوتم بدھ ۔

مَہاتَما بُودھ

مراد : گوتم بدھ ۔

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مَہاتَم

بڑائی، عظمت

مُہتَم

پریشان ، متفکر ، تشویش میں مبتلا

ماتا

ماں

مَطامِع

وہ چیزیں جن کی خواہش کی جائے؛ چیزیں جن کی حرص کی جائے ، لالچ پر اُکسانے والی چیزیں ۔

مَطْمَع

وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

مَطْمُوع

لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

ماتھا

سر کا اگلا حصّہ جو بھوؤں کے اوپر ہوتا ہے، پیشانی

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاتما کے معانیدیکھیے

مَہاتما

mahaatmaa•महात्मा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَہاتما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگ، قابل احترام ہستی
  • اعلی اصولوں والا، اعلیٰ خیالات کا، عالی دماغ
  • ایک خطاب
  • مقدس اور نیک آدمی، ولی اﷲ سعید
  • گاندھی کا خطاب

Urdu meaning of mahaatmaa

  • Roman
  • Urdu

  • buzurg, kaabil-e-ehtiraam hastii
  • aalii usuulo.n vaala, aalaa Khyaalaat ka, aalii dimaaG
  • ek Khitaab
  • muqaddas aur nek aadamii, valii allaah sa.iid
  • gaandhii ka Khitaab

महात्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र और पुनीत व्यक्ति, अल्लाह का वली
  • महात्मा, सम्मानयोग्य व्यक्तित्व
  • उच्च उसूलों वाला, उच्च विचारों का, बड़ी सूझ-बूझ वाला
  • एक भाषण
  • गांधी का भाषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاتما)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاتما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone