تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاشا" کے متعقلہ نتائج

مَہاشا

آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام

ماشا

ماش .

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

مَہاشے

عظیم مرتبت، عالی مقام، فیاض

مُعاشی

اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق

مَعاش

رزق، روزی، روزگار

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

مَشا

مچھر

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

ماشُو

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا جس سے درویشوں کی پوشاک بنتی ہے، کملی

میشَہ

رک : میشا ، بھیڑ کے بچے کا چمڑا ۔

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

مُوَشَّہ

رنگین (کپڑا) ؛ (مجازاً) کپڑے کے نقش و نگار یا رنگین نقش و نگار والے کپڑے وغیرہ ۔

میشا

بھیڑ یا بکری کی کھال، بھیڑ یا بکری کے بچے کا ملائم چمڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاشا کے معانیدیکھیے

مَہاشا

mahaashaa•महाशा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَہاشا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام
  • (ہندو) بھلا آدمی ، شریف یا فیاض شخص رک : (مہا کے تحتی الفاظ) ۔
  • رک : مہاشے جو فصیح ہے

Urdu meaning of mahaashaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaryaa samaajii hinduu niiz krishN jii ke ek beTe ka naam
  • (hinduu) bhala aadamii, shariif ya fayyaaz shaKhs ruk ha (maha ke tahtii alfaaz)
  • ruk ha mahaashay jo fasiih hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone