تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہابَل" کے متعقلہ نتائج

مَہابَل

شہ زور، بڑا طاقت ور، نہایت زبردست، بڑا بہادر

مَہابِل

(طب) رک : مہبل

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مَہابَلا

بہت طاقت ور عورت

مَہبَلی

بہت شجیع اور بہادر، مہابلی، طاقت ور

مَہبِلی

(طب) مہبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنق الرحم کا ۔

مُباہِل

مبا ہلہ کرنے والا ، فریق مخالف کے لیے دعائے بد کرنے والا ۔

مَبال

جائے بول، پیشاب کا مقام، مراد: ذکر یا فرج

مَہابَہ

رک : مہابت

پاپْیوں کے مارْنے کو پاپ مَہابَلی

گناہ گار اپنے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُہال

(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں

مَہابَت

ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مَبْلُوع

اُگلا ہوا ، اًگلوایا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہابَل کے معانیدیکھیے

مَہابَل

mahaabal•महाबल

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَہابَل کے اردو معانی

صفت

  • شہ زور، بڑا طاقت ور، نہایت زبردست، بڑا بہادر

اسم، مذکر

  • مہاتما بدھ، شہنشاہ اکبر کا خطاب
  • سِدا کی ایک قسم جس میں پیلے پھول لگتے ہیں، تال کا درخت، سیسا
  • ہوا، طوفان

Urdu meaning of mahaabal

  • Roman
  • Urdu

  • shahazor, ba.Daa taaqatvar, nihaayat zabardast, ba.Daa bahaadur
  • mahaatma budh, shahanshaah akbar ka Khitaab
  • sada kii ek qism jis me.n piile phuul lagte hain, taal ka daraKht, siisaa
  • hu.a, tuufaan

English meaning of mahaabal

Adjective

Noun, Masculine

  • a kind of tree that has yellow flowers
  • air, storm
  • Gautam Budh, the title of Great Akbar

महाबल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यन्त बलवान, बहुत बड़ा शक्तिशाली

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महात्मा बुद्ध, सम्राट अकबर की उपाधि
  • सदा का एक प्रकार जिसमें पीले फूल लगते हैं, ताल का वृक्ष, सीसा
  • हवा, तूफ़ान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہابَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہابَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone